Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Pages

Wednesday, October 27, 2021

میں نے اپنی زندگی میــــں وہ ساری باتیں تسلیم کی ہیــــــــں

میں نے اپنی زندگی میــــں 
وہ ساری باتیں تسلیم کی ہیــــــــں 
جن پر ماضی میں 
"میں" نہیں مان سکتی کا لیبل لگایا کرتی تھی 
میں نے زندگی میــــں بہت کچھ ایسا کھونے پر 
خاموشی سے ٹکٹکی باندھ کر دیکھا ھے 
جس کے بغیر میں زندہ ہی نہیں رہ سکتی کا دعویٰ کر چکی تھی

میں نے ان بری خصلتوں کو بھی اپنایا 
جن کو میں نے کہا تھا 
کبھی نہیں کروں گی کا اعلان کر چکی تھی 
ان لوگوں کو بھی چھوڑ دیا 
جن پر "فار ایور" کا ٹیک چسپاں کیا تھا

غرض یہ کہ بحثیت انسان میں کچھ نہیـــں 
میرے دعوے وعدے اعلان ایک پل کی مار ہیــــــــں 
اور تقریباً ہم سب ایک ناں ایک دن ضرور 
ان سب باتوں پر یقین لے آئیں گے..!!!

No comments:

Post a Comment

')