Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Pages

Tuesday, October 26, 2021

Tahajud....A Miracle Prayer


جب انسان کو دنیا کی ٹھوکر لگتی ہے, اس کی روح اور دل زخمی ہوجاتے ہیں تو اس زخم کا علاج صرف تہجد نماز ہے-
تہجد نماز ایک miracle prayer ہے- اس نماز کو ادا کرنے کے بعد آپ کی زندگی میں miracles ہونا شروع ہوجاتے ہے- 
تہجد کا وقت اللّه اور بندے کی ملاقات کا وقت ہوتا ہے, اس وقت اللّه کہتا ہے میرے بندے میرے پاس آؤ, مجھ سے بات کر, دل کھول کر بات کر, میں سن رہا ہوں, اپنے دل کے سارے دکھ, درد, پریشانیاں مجھے بتا, میں سنوں گا بھی اور انہیں ختم بھی کروں گا- بس سب کچھ مجھ پر چہوڑدے- جب ہم کسی انسان سے باتیں share کرتے ہے تو کچھ وقت کے بعد وہ ہم سے بیزار ہوجاتے ہیں, لیکن اللّه کہتا ہے کے بیٹھو تو سہی, بولتے جاؤ, میں سن رہا ہوں نا-
اور جیسے جیسے آپ تہجد کی نماز پڑہتے جائیں گے, آپ کی آنکھوں سے آنسوں نکلتے جائیں گے تو سمجھ جانا کہ آپ کے دل اور روح کی repairing شروع ہوچکی ہے, اور پھر آپ کے دل کی تڑپ ختم ہوکر ایک سکون مل جاتا ہے روح کو-
اور جب کچھ دنوں کے بعد جب آپ کو تہجد پڑہنے کی addiction ہوجائیگی تو پھر روزانہ رات کو باقائدہ ایک alarm آئیگا, ایک صدا آئیگی,آپ کو نیند سے اٹھانے کے لئے, کے میرے بندے آؤ, مجھے اپنے دل کا حال سناؤ- یہ میرا خود کا experience ہے- 
تہجد اللّه اور بندے کے بیچ ایک direct connection ہے, ایک direct line ہے, اور جہاں یہ line ختم ہوتی ہے, وہ ہی ہم سب کی اصل منزل ہے-

No comments:

Post a Comment

')