Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Pages

Thursday, November 4, 2021

پانی پھینکتے ہوئے شیشے کا گلاس ہاتھ سے نکل جائے

پانی پھینکتے ہوئے شیشے کا گلاس ہاتھ سے نکل جائے😑
چھلکوں کی پلیٹ کچرا دان سے ایک انچ کے فاصلے پر الٹ جائے……😒
زیب تن کرنے سے پہلے استری شدہ قمیض باتھ روم کے گیلےفرش پر گر جائے……😓
گرم توے پہ ٹوسٹ سے پہلے آپ کا ہاتھ لگ جائے……🌚
ان چاہا میسج " seen" ہو جائے ۔۔🤧
 چائے کی پیالی ہاتھ پر چھلک جائے۔۔🤒
 تو مت سوچیں یہ آپکا پھوہڑپن اور بے دھیانی ہے😒🤕
 بلکہ کامل یقین رکھیں اور زیر لب ورد کرتے رہیں کہ نظر لگی ہے ، نظر لگی ، نظر لگی ہے۔۔💔😞
ہاں نی تو😭😭😭😭


No comments:

Post a Comment

')