Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Pages

Saturday, November 27, 2021

دھنک کے رنگ دیکھے ہے نہ تم نے...؟



دھنک کے رنگ دیکھے ہے نہ تم نے...؟
ہاں وہ بلکل اُن  کے جیسی ہی ہے رنگ برنگے جزبوں سے لبریز چلبلی لڑکی.....!
ہر رنگ میں وہ اپنی کہانی کا عکس چھپائے بیٹھی ہے... 
رنگ اُسے اِس لیے نہیں بھاتے کہ یہ ہر خاص و عام کے لیے توجہ کا مرکز ہوتے.....
آہاں بلکہ وہ تو خود رنگوں جیسی ہے کہی شوخی کا جہاں کہی پھیکی سی....!
کہی اسکا رنگ تیز جزبوں کی دھوپ میں. اترنے لگتا...
اور کہی محبت کی ٹھنڈی پھوار پڑتے ہی نکھرنے لگتا....!
نکھرے رنگ خوبصورت ہوتے ہیں نہ...؟
ہاں وہ بلکل اِن کے جیسی ہی ہے.... ❤️

No comments:

Post a Comment

')