Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Pages

Monday, December 20, 2021

انسان کا ظاہر و باطن کتنا ہی یکساں کیوں نہ ہو..

انسان کا ظاہر و باطن کتنا ہی یکساں کیوں نہ ہو..
اس کے پھر بھی ہزاروں روپ ہوتے ہیں..
 کسی کے سامنے وہ دنیا کا سب سے سمجھدار شخص ہوتا ہے..
 اور کہیں ایک بگڑا ہوا بچہ..
کوئی اس کو پتھر جانتا ہے..
 اور کسی کی نظروں میں وہ موم کی طرح پگھلا ہوا..
ہمارا ہر روپ ہر ایک کے لیے نہیں ہوتا..
 اور صرف ایک روپ ہمارا مکمل وجود نہیں ہوتا..
 دھوپ اور بارش کے درمیان ایک قوسِ قزاح بھی بنتی ہے..
شاید انہی رنگوں جیسے ہیں ہم۔۔
صبح بخیر🌸


No comments:

Post a Comment

')