Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Pages

Tuesday, January 4, 2022

پھولوں سے سیکھیں کانٹوں کے ساتھ رہنا .

السلام علیکم ورحمتہ اللہ
صبح بخیر زندگی

پھولوں سے سیکھیں نرمی  
پھولوں سے سیکھیں کانٹوں کے ساتھ رہنا .
پھولوں سے سیکھیں بے رنگ ٹہنیوں کے درمیان اپنے رنگوں کو سلامت 
رکھنا .
پھولوں سے سیکھیں ہلکی سی ہوا میں بھی لہلہانا اور  خوش ہونا.
پھولوں  سے سیکھیں  کہ جتنی زندگی ہے اسے بھر پور کیسے جیا جاتا ہے۔ 
آئیں اپنے رب کی عطا کردہ زندگی کو نرمی سےاور رنگین رنگوں کے سنگ گزاریں.
 خوش رہیں خوشیاں بانٹیں ۔


No comments:

Post a Comment

')