Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Pages

Tuesday, May 31, 2022

جب دوستیاں ٹوٹ جائیں اور تعلق ختم ہوجائیں تو پتا ہے کیا کیا کریں؟؟


جب دوستیاں ٹوٹ جائیں اور تعلق ختم ہوجائیں تو پتا ہے کیا کیا کریں؟؟
سامنے والے کی کردار کشی کرنا شروع کردیا کریں۔ اس کیساتھ دشمن سے زیادہ بدتر سلوک کیا کریں۔ 
پھر بھی دل نہ بھرے ناں تو خدا بن جایا کریں اور لوگوں کو پکڑ پکڑ کر بتایا کریں کہ دیکھو اس کا کردار ایسا ہے اب تم بھی تھوکو اِس پر ۔ 
یہی تو آتا ہے ہمیں؟ یہی تو سیکھا ہے ہم نے ۔ نہیں؟؟ 

No comments:

Post a Comment

')