Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Pages

Thursday, May 26, 2022

آپ کی زندگی میں کچھ لوگ فرعون کی نسل سے ہوتے ہیں


یاد رکھیں...
آپ کی زندگی میں کچھ لوگ فرعون کی نسل سے ہوتے ہیں... وہ آپ کو کو اذیت دے کر خوشی محسوس کرتے ہیں... 
اسی طرح اگر کوئی آپ کو اذیت دے کر خوشی محسوس کررہا ہے تو...اس کا حل خود کو برباد کرنا نہیں ہے...
بس ایک کام کریں...
ایسے فرعون سے محبت کی امید رکھنا چھوڑ دیں... کیونکہ وہ سوائے اذیت کے..۔۔آپ کو کچھ نہیں دے سکتا"...


No comments:

Post a Comment

')