Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Pages

Monday, June 6, 2022

ہر بار اظہار کر دینا ہی اچھا نہیں ہوتا۔


ہر بار اظہار کر دینا ہی اچھا نہیں ہو
بہت سی باتیں ڈھکی چھپی رہیں تو اچھی ہوتی ہیں، الفاظ زبان سے ادا ہو جانے کے بعد اپنی قدر کھو دیتے ہیں۔ 

خاموشی سے دھیرے سے حق جتا لیا کریں یا سامنے والے پر ذرا سا عیاں کر دیا کریں کہ آپ کیا سوچتے ہیں، کیا محسوس کرتے ہیں۔

ہر بار لمبے لمبے پیراگراف مت لکھ کر بھیجیں یقین کریں سامنے والا ایک ہلکی سی نظر ڈال کر آگے بڑھ جائے گا ! :") 💙



No comments:

Post a Comment

')