Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Pages

Monday, April 3, 2023

Happiness In Intelligent People Is The Rarest Thing I Know.


‏آئین سٹائن اپنے نفسیاتی معالج کو کہتے تھے کہ ذہین ترین افراد کے ساتھ نفسیاتی مسائل بہت زیادہ ہوتے ہیں اور وہ کبھی خوش نہیں رہ سکتے۔ 


نوبل انعام یافتہ مصنف

 Ernest Hemingway 

کا بہت مشہور مقولہ ہے


Happiness In Intelligent People Is The Rarest Thing I Know. 


ایک مشہور مقولہ ہے کہ بہادر مارے جاتے ہیں، ذہین پاگل ہو جاتے ہیں اور دنیا مطمئن بےوقوفوں سے بھری رہتی ہے۔


انگریز بالکل ٹھیک کہتے ہیں کہ جہالت بڑی نعمت ہے۔ شعور آپ کو تکلیف میں ڈال دیتا ہے۔ اور یہ وہ تکلیف ہے جو عوام کی سمجھ سے بھی بالاتر ہے۔ جس تکلیف میں آپ اکیلے ہوتے ہیں۔



No comments:

Post a Comment

')