Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Pages

Saturday, May 6, 2023

بینچ ہماری خالی ہوگی شاید ہماری جگا کسی اور نے لے لی ہوگی

 


بینچ ہماری خالی ہوگی

شاید ہماری جگا کسی اور نے لے لی ہوگی


پھول سارے مرجھا گئے ہوں گے

شاید نئے پھول کھل گئے ہوں گے


کتابوں پے ہماری یادوں کی گرد جم گئی ہوگی

شاید کسی اور نے نئی یادیں پروئی ہوگی


ہمارے بعد کالج اداس ہوگی

شاید کسی اور نے مسکراہٹیں بکھیری ہوگی


ہمارے بعد نہ جانے کتنے دوست بچھڑے ہونگے

نہ جانے کتنے نئے دوست ملے ہوں گے۔



No comments:

Post a Comment

')