❃◕❃ السَّلَامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ ❃◕❃
❃◕❃ صـبـــــح بــخیــر زنـدگــی ❃◕❃
راہیں جدا ہو جانے سے مقدر جدا نہیں ہوتے اور جو اس بات کا یقین رکھتے ہیں اللہ ان کیلئے ایسے وسیلے بناتا ہے جو کسی کی بھی نظر سے گزرے نہیں ہوتے حالات سمجھ سے باہر ہو جائیں تو معجزے عقل سے باہر کے ہوتے ہیں.
اللّٰہ کی طاقتوں کو کبھی کم مت سمجھو اللہ اگر مہینوں کو سالوں میں بدل سکتا ہے تو وہ قبولیت کی لمبی مسافتوں کو لمحوں میں بھی بدل سکتا ہے.
کیونکہ میرے ربّ کی رحمت کی کوئی حد نہیں وہ تو اندھیروں کو روشنی میں پل بھر میں بدل دیتا ہے
🌿 #بیشــکــــــــــ••✮
No comments:
Post a Comment