رقصم بہ رقصیم کہ خوبان جہانیم |
نازم بہ نازیم کہ در عینی عیانیم |
رقص کرنے والوں کے ساتھ رقص کیا ۔جو جہان بھر کے خوبرو ہیں |
ہم نازاں ہیں کہ ہم پر سب کچھ ظاہر اور عیاں ہے |
چوں تشنہ باشیم کہ دریائے محیطیم |
چوں گنج بجوئیم کہ ما گوہر کانیم |
پیاسا ہوں باوجود کہ سمندر میں محیط ہوں |
خزانے کی تلاش ہے باوجود کہ میں خود لعل و جواہر کی کان ہوں |
نہ آبیم نہ بادیم و نہ خاکیم و نہ آتش |
مائیم بہر صورت و ما کون و مکانیم |
نہ پانی نہ ہوا نہ مٹی نہ آگ |
جو بھی ہوں کون و مکان والا ہوں |
نہ اسمیم نہ جسمیم نہ بسمیم و نہ رسمیم |
نہ میمیم نہ جیمیم نہ اینیمم و نہ آنیم |
نہ اسم ہون نہ جسم ہوں نہ بسم ہوں نہ رسم ہوں |
نہ میم نہ جیم نہ یہ نہ وہ ہوں |
در عقل گنجیم کہ آں نور خدائیم |
در فہم نہ آئیم کہ بے نام و نشانیم |
عقل سے ماورا نور خدا ہوں |
فہم میں نہ آسکوں کہ بے نام و بے نشان ہوں |
چوں براق سواریم بنازیم نہ لاہوت |
زکس باک نہ داریم و اغیار برانیم |
براق پر سوار ہو کر عالم لاہوت جا رہا ہوں |
کسی قسم کا بھی ڈر خوف اور دشمن کی پرواہ نہیں ہے |
مطلوب نہ طلبیم کہ ایں طلب حرام است |
اللہ نگوئیم کہ در شرک بمانیم |
مطلوب کو طلب نہیں کرتا کہ یہ حرام ہے |
اللہ بھی نہیں کہتا ہے کہ شرک نہ ہو جائے |
شہباز پریدیم و از خویش گذشتیم |
با دوست بمانیم و بے دوست ندانیم |
شہباز ہوں اپنے آپ سے بھی پرواز کر گیا ہوں |
اب محبوب کے ساتھ ہوں اور سوائے محبوب کے کچھ نہیں جانتا |
Kahkashan Khan Blog This page is dedicated to all the art, poetry, literature, music, nature, solitude and book lovers. Do what makes your soul happy. Love and Peace. - D
Pages
▼
No comments:
Post a Comment