اگر چہ خوبصورت ہیں تیری یادیں
مگر جاناں بہت تکلیف
دیتی ہیں
سنو تم اپنی یادوں سے
ذرا یہ کیوں نہیں کہتے
کسی کی روح کا
آزار بن کے یوں
کسی الفت بھرے دل کو
جلایا تو نہیں کرتے
جو اجڑے لوگ ہوں ان
کو..ستایا تو نہیں کرتے
Looking for something?
No comments:
Post a Comment