میں جب بھی لکھنے بیٹھتی ہوں
سب لفظ خفا ہو جاتے
ہیں
ہر لفظ کی منت کرتی
ہوں
جو حال بیاں دل کا کر
دے
اس لفظ کا ہاتھ پکڑنے
کو
میں اپنی سوچ کے صحرا
میں
بس بس پاگل پاگل پھرتی
ہوں
اور جب میں تھک سی
جاتی ہوں
تب لفظوں کا اک جھرمٹ
خود
اٹکھیلیاں کرتے آتا ہے
تب قلم کو جنبش دیتی
ہوں
پھر یاد تیری کے جوبن
کو
محسوس میں کرتی جاتی
ہوں
اور لفظ میں لکھتی
جاتی ہوں
ہاں تیری یاد میں جان
میری
!!!____میں نظمیں
لکھتی رہتی ہوں
No comments:
Post a Comment