بیاکل روگ کیسا تھا ؟
انوکھا جوگ جیسا تھا؟
نہیں پل بھر رہا قائم
وہ اِک سنجوگ کیسا
تھا؟
سمندر میں کسی تنہا
جزیرے کی طرح شاید
ادُھورے خواب کی مانند
،
کسی بھی چاند کی مژگاں
پہ چمکا تھا ،
ستارے کی طرح پَل بھر
گُلابی پتیوں پر اوس
کی بُوندوں کی صُورت میں
مگر جاناں ! ذرا سوچو
تمہیں کیسے بتاؤ میں ،
وہ دل کا روگ کیسا
تھا
No comments:
Post a Comment