دعائیں وہ پھول ہیں جو زندگی کی پریشانی میں آسانی اور کامیابی کی خوشبو بکھیرتی ہیں۔
دعا ھے کہ آپ صحت والی زندگی کے ساتھ سلامت رہیں ۔ یا اللہ ہم سب کی ایمان جان مال عزت و آبرو کی حفاظت فرما- اور ہمارے رزق و روزی و عمر میں برکت عطا فرما۔ بیماروں کو شفاء کاملہ عطا فرما۔ ہماری اور ہمارے تمام عزیز و آقارب و دوست احباب کی مغفرت فرما۔
۔آمین یا رب العالمین۔
.
Sum aameen
ReplyDelete