Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Friday, January 19, 2018

دعائیں وہ پھول ہیں

 

 

‏دعائیں وہ پھول ہیں جو زندگی کی پریشانی میں آسانی اور کامیابی کی خوشبو بکھیرتی ہیں۔

دعا ھے کہ آپ صحت والی زندگی کے ساتھ سلامت رہیں ۔ یا اللہ ہم سب کی ایمان جان مال عزت و آبرو کی حفاظت فرما- اور ہمارے رزق و روزی و عمر میں برکت عطا فرما۔ بیماروں کو شفاء کاملہ عطا فرما۔ ہماری اور ہمارے تمام عزیز و آقارب و دوست احباب کی مغفرت فرما۔

 

۔آمین یا رب العالمین۔

.

 

1 comment:

')