Kahkashan Khan Blog This page is dedicated to all the art, poetry, literature, music, nature, solitude and book lovers. Do what makes your soul happy. Love and Peace. - D
Thursday, May 30, 2019
آنکھ کی نمی بہت بڑی رحمت ہے
آنکھ کی نمی بہت بڑی رحمت ہے - یہ آپ کا اللہ کریم سے رابطہ کرا دیتی ہے - شکر کریں اس تکلیف کا جس نے آنکھ کو پر نم کر دیا - یہ چھوٹا سا آنسو کل آپ کے لیے بڑی رحمت بن جائے گا -
یقین جانیے وہ اللہ ہماری سوچ سے بھی زیادہ رحیم اور کریم ہے - ہم گناہوں میں بھیگ جائیں - ساری دنیا منہ موڑ لے - مگر وہ رب العزت ندامت کے ایک آنسو کے بدلے پاک صاف کر دے گا
😔❤
Sunday, May 26, 2019
جب آپ اللہ کی حرام کردہ حدود میں داخل ہوجاتے ہیں نا
جب آپ اللہ کی حرام کردہ حدود میں داخل ہوجاتے ہیں نا__تو یہ سفر بہت ہی آسان ہوتا ھے__آپ حیران رہ جاتے ہیں کہ
__کیسے انتی دور پہنچ گئے
لیکن جب یہی سفر واپسی کا ہوتا ھے نا__تو بہت ہی مشکل__اس سفر میں پاؤں نہیں دل تھک جاتے ہیں__جسمانی ازیت اپنی جگہ مگر روح پر جو زخم لگتے ہیں نا__وہ پھر نا مٹنے والے__ناسور بن جاتے ہیں
__
بہت ہی ہمت کا کام ہوتا ھے یہ
__
کسی کو اللہ کی طرف واپسی کا سفر کرتا دیکھیں نا__تو بجائے اس پر کمنٹس دینے کے کہ:
"بڑی آئی نیک"
اس مقام پر جو کچھ وہ کھو کے پہنچی ھے__جیسی ازیت سے گزری ھے__اسے سراہیں
__
!!!!مجھے فخر ھے ہر اس شخص پر جو اللہ کیلئے اپنا گناہ__چاھے چھوٹا ہی کیوں نا ہو__ترک کردے
اللہ ہم سب کو ہدایت دے__آمین
Wednesday, May 22, 2019
ســـورة شمــــــس
ســـورة شمــــــس میــــــــــــں اللّــــــــــــــــہ ربـــــــــ العـــــــزتـــــــ گیــــــارہ قسمیـــں کھـــــانـــــے کـــــــے بعـــــد فـــــرمـــــاتــــا ہــــــــے
بیشـــــــکـــــــــــــــ وہ کامیــــــابــــــ ہـــــــــوگا
جســــــــں نـــــے اپنـــــــے نفســـــں کــــــو
پـــــاکیزہ بنـــــا لیــــــــا
💛
کچھ روگ بڑے مبارک ہوتے ہیں
کچھ روگ بڑے مبارک ہوتے ہیں لگ جائیں تو آپ کو پہلے سے مختلف انسان بنا دیتے ہیں ۔۔۔ آپ تخلیقی اور تعمیری بن جاتے
!ہیں۔۔
کچھ ٹھوکریں بھی بڑی کارآمد ہوتی ہیں سیدھا
!اس کے دربار میں سر کے بل لاکھڑا کرتی ہیں ۔۔۔۔
کچھ بے توجیہیاں بھی بڑی انمول ہوتی ہیں ۔۔۔ آپ کی توجہ اور دھیان کا ارتکاز جا بجا چہروں کے ہجوم سے نکال کر قطب نما کی طرح ایک زات پر مرکوز کردیتی ہیں ۔۔۔
ایسے ہردرد،ہر ٹھوکر،ہر روگ
،ہر خلش
،ہر بے بسی
ہر بے اعتنائی
،ہر بے رخی
ہر بے توجہی ۔۔۔۔ کو سلام ۔۔۔
!جس نے آپ کو پہلے سے بہتر انسان بنایا ہو ۔۔۔۔۔
!اور صاحب کن فیکون سے جا ملوایا ہو ۔۔۔۔
Monday, May 20, 2019
God's best creation
===== God's best creation ====
All my shine is because of you
Look i am the Giver of light ...
All my hope is because of you
Look I have all seeds of faith..
All my charm is because of you
Look I am an epitome of beauty..
All my music is because of you
Look I am the composer of melodies ..
All my love is because of you
Look I am the diverse poetess ..
All my colours are because of you
Look I am the enchanting rainbow...
All my spell is because of you
Look I have mountains of fairy dust...
All my kindness is because of you
Look I am the best creation of God..
All my sweetness is because of you
Look all the bees come to kiss me...
Monday, May 13, 2019
مجھے رات بہت پسند ہے
مجھے رات بہت پسند ہے
رات ایک کیفیت لگتی ہے مجھے
رات وہ لمحہ ہوتا ہے جب آپ بلا جھجک اپنے رب سے سارے راز کہہ سکتے ہو
خود سے خود کی ملاقات کر سکتے ہو
دن میں جو قہقہے دبائے ہوں وہ یاد کر کے پھر سے مسکرا سکتے ہو
جو کوئی بات دل پہ لگی ہو اسے یاد کر کے آنکھیں نم کر سکتے ہو
کھڑکی سے ٹیک لگا کہ اس کے تصور کو محسوس کر سکتے ہو
خود کو ہوا کے سپرد کر کے مدہوش ہو سکتے ہو
دل پہ کوئ بوجھ ہو تو سجدے میں جا کہ یا ہاتھ اٹھا کہ آنسو کی صورت میں اس بوجھ کو ہلکا کر سکتے ہو
زندگی میں ایک چیز ہوتی ہے جسے کمپرومائز کہتے ہیں
زندگی میں ایک چیز ہوتی ہے جسے کمپرومائز کہتے ہیں۔ پُر سکون زندگی گزارنے کے لۓ اسکی بہت ضرورت پڑتی ہے۔ جس چیز کو تم بدل نہ سکو اس کے ساتھ کمپرومائز کر لیا کرو مگر اپنی کسی بھی خواہش کو کبھی بھی جنون مت بنانا۔ کیونکہ زندگی میں کچھ چیزیں ایسی ہوتی ہیں جو ہمیں کبھی نہیں مل سکتیں۔ چاہیں ہم روئیں چلائیں یا بچوں کی طرح ایڑیاں رگڑیں، وہ کسی دوسرے کے لیۓ ہوتی ہیں۔ مگر اس کا یہ مطلب نہیں کہ زندگی میں ہمارے لیۓ کچھ ہوتا ہی نہیں، کچھ نہ
کچھ ہمارے لیۓ بھی ہوتا ہے
:)
شَهۡرُ رَمَضَانَ ٱلَّذِيٓ أُنزِلَ فِيهِ ٱلۡقُرۡءَانُ هُدٗى لِّلنَّاسِ
شَهۡرُ رَمَضَانَ ٱلَّذِيٓ أُنزِلَ فِيهِ ٱلۡقُرۡءَانُ هُدٗى لِّلنَّاسِ وَبَيِّنَٰتٖ مِّنَ ٱلۡهُدَىٰ وَٱلۡفُرۡقَانِۚ فَمَن شَهِدَ مِنكُمُ ٱلشَّهۡرَ فَلۡيَصُمۡهُۖ وَمَن كَانَ مَرِيضًا أَوۡ عَلَىٰ سَفَرٖ فَعِدَّةٞ مِّنۡ أَيَّامٍ أُخَرَۗ يُرِيدُ ٱللَّهُ بِكُمُ ٱلۡيُسۡرَ وَلَا يُرِيدُ بِكُمُ ٱلۡعُسۡرَ وَلِتُكۡمِلُواْ ٱلۡعِدَّةَ وَلِتُكَبِّرُواْ ٱللَّهَ عَلَىٰ مَا هَدَىٰكُمۡ وَلَعَلَّكُمۡ تَشۡكُرُونَ
ماه رمضان وه ہے جس میں قرآن اتارا گیا جو لوگوں کو ہدایت کرنے واﻻ ہے اور جس میں ہدایت کی اور حق وباطل کی تمیز کی نشانیاں ہیں، تم میں سے جو شخص اس مہینہ کو پائے اسے روزه رکھنا چاہئے، ہاں جو بیمار ہو یا مسافر ہو اسے دوسرے دنوں میں یہ گنتی پوری کرنی چاہئے، اللہ تعالیٰ کا اراده تمہارے ساتھ آسانی کا ہے، سختی کا نہیں، وه چاہتا ہے کہ تم گنتی پوری کرلو اور اللہ تعالیٰ کی دی ہوئی ہدایت پر اس کی بڑائیاں بیان کرو اور اس کا شکر کرو
-Sura Al-Baqarah, Ayah 185
:رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا
:رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا
مفہوم حدیث
:اے معاذ! میں تمہیں نصیحت کرتا ہوں کہ ہرنماز کے بعد یہ دعا پڑھنا کبھی نہ چھوڑنا
اللَّهُمَّ أَعِنِّي عَلَى ذِكْرِكَ وَشُكْرِكَ وَحُسْنِ عِبَادَتِكَ
اے اللہ! اپنے ذکر، شکر اور اپنی بہترین عبادت کے سلسلہ میں میری مدد فرما۔
🍀 آَمِيّـٍـِـنْ...آَمِيّـٍـِـنْ...... آَمِيّـٍـِـنْ يَآرَبْ آلٌعَآلَمِِيِنِ
Wednesday, May 1, 2019
My Dear Hacker,
My Dear Hacker,
I am sorry to disappoint you by recovering my account.
Can I ask you something?. You hacked the old page 4 years before and now again trying to hack this. Why ?. If you are doing this for likes, comments or big fan following, I am sorry my friend.
No fan following here. We are all soul makers. We are all hungry, great hungry for love, art, literature, nature, solitude, music, poetry, silence, compassion, little things.
Life is too short to waste your precious time on things like this. So my dear friend, sit alone, find what make your soul happy, and do that.
Hugs. 🤗
Much love and peace.
- D
Subscribe to:
Posts (Atom)