ہم جو شِدّت سے سوچتے ہیں وہ آنکھوں سے دِکھائی دینے لگتا ہے، کانوں سے سُنائی دینے لگتا ہے اور اُس کی مہک تک محسوس ہوتی ہے۔ 🌸
ناصر کلیم نے کیا ہی خوب کہا ہے کہ
دیکھنے والے مجھے تنہا سمجھ لیتے ہیں
یار ! وہ شخص میرے پاس "یہیں" ہوتا ہے
Looking for something?