Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Tuesday, July 30, 2019

‏جس کو کہہ دو کہ وہ ضروری ہے



‏جس کو کہہ دو کہ وہ ضروری ہے
وہی دامن چھڑانے لگتا ہے



جو گٌزر گیا نادانیوں میں



جو گٌزر گیا نادانیوں میں
 -
وہ وقت کمال تھا •



میں نے ۔۔ ہر اس شخص سے دھوکا کھایا



میں نے ۔۔ ہر اس شخص سے دھوکا کھایا ۔۔ جو مجھے جان سے پیارا تھا ، بس ایک ہی بات سمجھ آئی، کہ جن کے نشانے کمزور ہوتے ہیں__ دور سے وار نہیں کر سکتے، وہ قریب آ کر، محبتیں جتا کر، سینے میں جس جگہ دل ہوتا ہے ،اسی جگہ وار کرتے ہیں، جس کا درد__ تاحیات چین سے جینے نہیں دیتا ، ان کا دیا ہوا درد، خون پینے والے کیڑے کی طرح ہوتا ہے ، جسم کے اندر رہ کر رفتہ رفتہ پورا خون چوس لیتاہے___ اور پھر جسم کو کھوکھلا بنا دیتا ہے __موت کے قریب تر پہنچا دیتا ہے
_



ہم بس یہ غلطی کر بیٹھتے ہیں



ہم بس یہ غلطی کر بیٹھتے ہیں کہ اپنے بکھرے اور ٹوٹے لمحوں میں اگر کوئی ہمیں ہمت یا حوصلہ دے تو اسی کو اپنا سمجھ لیتے ہیں...
اور غلطی تو غلطی ہوتی ہے ناں
سزا تو مقرر ہے...
پھر سزا مل جانے پہ کیونکر رونا...؟؟؟؟



Thursday, July 25, 2019

ﮨﻢ ﺳﺐ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮨﯿﮟ



ﮨﻢ ﺳﺐ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﻧﺴﺎﻧﻮﮞ ﺳﮯ ﻏﻠﻄﯿﺎﮞ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﯿﮟ,ﯾﮧ ﻧﺎﻣﻤﮑﻦ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮨﻢ ﺯﻧﺪﮔﻲ ﮐﻮ ﺍﺯﺳﺮ ﻧﻮ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮ ﺳﮑﯿﮟ,ﺍﯾﺴﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺟﻮ ﻏﻠﻄﯿﻮﮞ ﺳﮯ ﭘﺎﮎ ﮨﻮ,ﻟﯿﮑﻦ ﯾﮧ ﺿﺮﻭﺭ ﻣﻤﮑﻦ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮨﻢ ﺍﭘﻨﯽ ﻏﻠﻄﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﺳﺪﮬﺎﺭ ﮐﺮ ﺍﺳﯽ ﺯﻧﺪﮔﻲ ﮐﻮ ﭘﮭﺮ ﺳﮯ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﺑﻨﺎ ﻟﯿﮟ.۔




مُحبت تو پتوں کی سَایئں سَایئں کی طرح ھوتی ھے



مُحبت تو پتوں کی سَایئں سَایئں کی طرح ھوتی ھے ، نہ دکھائی دیتی ھے , نہ پکڑ میں آتی ھے. بس اپنے حصار میں لے لیتی ھے۔
مُستنصر حسین تارڑ




محبت کے مسافر کی مہک صدیوں نہیں جاتی



محبت کے مسافر کی مہک صدیوں نہیں جاتی
یہاں سے کون گزرا ھے یہ رستے بول دیتے ہیں




Wednesday, July 24, 2019

ہوائیں رابطے میں ہیں




ہوائیں رابطے میں ہیں جُدا ھوں
دُور ھوں،اَنجان بن جائیں ،
ھم کتنے ھی ہوائیں دوست ھیں
 اپنی ہوائیں رازداں بھی ہیں
 تمھارے ھونٹو ں پر کِھلتی کلی جیسی ھنسی آئے 
تو میرے چاروں جانب جلترنگ سی بجنے لگتی ہے
 ھوائیں رقص کرنے لگتی ہیں
میں بھی جُھوم جاتی ھوں
 لب مُسکانے لگتے ہیں
 تب میں جان لیتی ھوں
 ہوائیں رابطے میں ہیں 
تمھاری آنکھ کا ساحل جو گیلا ہو
 ہوا میں جانے کیوں اِک دم نَمی سی بڑھنے لگتی ھے
 موسم درد بھرنے لگتے ہیں 
میری نگاھوں میں ستارے چُھپ سے جاتے ہیں
 بادل کی پناہوں میں 
تب میں جان لیتی ہوں
 ہوائیں رابطے میں ہیں
 تمھاری آنکھ کے آنسو بھی مجھ تک کِھینچ لاتی ھے
 تم بھی جان لو جاناں کہ ایسے وقت میں اکثر اکیلے تم نہیں روتے میری آنکھیں بھی روتی ہیں 
ہوائیں رابطے میں ہیں



Tuesday, July 23, 2019

You will never be beautiful like me



"You will never be beautiful like me. You can only be beautiful like you. One does not become beautiful by trying to be beautiful. One becomes beautiful by finding beauty in what’s already within."

~ Marc and Angel Hack Life



People think a soul mate is your perfect fit



People think a soul mate is your perfect fit, and that''s what everyone wants. But a true soul mate is a mirror, the person who shows you everything that is holding you back, the person who brings you to your own attention so you can change your life. A true soul mate is probably the most important person you''ll ever meet, because they tear down your walls and smack you awake. But to live with a soul mate forever? Nah. Too painful. Soul mates, they come into your life just to reveal another layer of yourself to you, and then leave. A soul mates purpose is to shake you up, tear apart your ego a little bit, show you your obstacles and addictions, break your heart open so new light can get in, make you so desperate and out of control that you have to transform your life, then introduce you to your spiritual master.



When I started to love myself



When I started to love myself, I got rid of everything that didn't do me good: people, things, situations, and everything that pulled me down from myself. At First I called him healthy selfishness, but today I know that this is love of self

~ Charlie Chaplin


Beautiful Tagore's poem...


"Go not to the temple to put flowers upon the feet of God,
First fill your own house with the fragrance of love ...

Go not to the temple to light candles before the altar of God, 
First remove the darkness from your heart ....

Go not to the temple to bow down your head in prayer,
First learn to bow in humility before your fellowmen ....

Go not to the temple to pray on bended knees,
First bend down to lift someone who is down- trodden .....

Go not to the temple to ask for forgiveness for your sins,
First forgive from your heart those who have sinned against you."

- Rabindranath Tagore



In a room there were four candles burning



In a room there were four candles burning. The ambiance was so soft you could hear them talking.

The first one said, “I am PEACE, however nobody can keep me lit. I believe I will go out.”

It’s flame rapidly diminishes and goes out completely.

The second one says, “I am FAITH. Most of all I am no longer indispensable, so it does not make any sense that I stay lit any longer.”

When it finished talking a breeze softly blew on it putting it out.

Sadly, the third candle spoke in its turn. “I am LOVE. I have not gotten the strength to stay lit. People put me aside and don’t understand my importance. They even forget to love those who are nearest to them.” And waiting no longer it goes out.

Suddenly a child entered the room and saw three candles not burning. “Why are you not burning you are supposed to stay lit till the end.”

Saying this the child began to cry. Then the fourth candle said, “Don’t be afraid, while I am still burning we can re-light the other candles, I am HOPE.”

With shining eyes, the child took the candle of Hope and lit the other candles.

The flame of Hope should never go out from our life and that each of us can maintain HOPE, FAITH, PEACE and LOVE....


Tuesday, July 16, 2019

“نور چشم من”



“نور چشم من”
— Nur-e cheshm-e man
Farsi, literally, “the light of my eyes”. Used to show how one person is the life of someone’s being.




کون کہتا ہے کہ لہجے کی درشتی الفاظ میں نہیں آ سکتی.



کون کہتا ہے کہ لہجے کی درشتی الفاظ میں نہیں آ سکتی.. پڑھا ہوا لفظ اور محسوس کی ہوئی خوشبو بہت دیر تک ساتھ رہتے ہیں
...!!




ساتھ معتبر کرتا ہے


ساتھ معتبر کرتا ہے
انسان کے الفاظ نہیں
جب کوئ ساتھ ہی نہ ہو
تو اس کیلئے جہاں سجا کے کیا رکھنا
...!



Friday, July 12, 2019

ہم نے سارےزمانے کے پھول سوننگھ لئے



 ہم نے سارےزمانے کے پھول سونگھ لئے 
تیری خوشبوکہیں نہیں ملی 



لوگوں کو آئینہ دکھانے سے پہلے



لوگوں کو آئینہ دکھانے سے پہلے
ایک ملاقات خود سے بھی کر لیں

بھولئیے گا نہیں



Thursday, July 11, 2019

A mysterious longing had possessed her





I think it's time for the human race to face itself and ask:

Why does one take moral behavior? What's the motive? On what base is it based on? For God's sake? For the love? Um.. in order to shine his image and satisfy his vanity that he is fit!?




میں اپنے بند اور خاموش لبوں سے اپنے ساتھ ہی باتیں کرتا ہوں


با خود حکایت از لبِ خاموش می کنم
خود نغمہ می سرایم و خود گوش می کنم
میرزا محمد مقیم فوجی

میں اپنے بند اور خاموش لبوں سے اپنے ساتھ ہی باتیں کرتا ہوں، یعنی خود ہی نغمہ سرائی کرتا ہوں اور خود ہی سنتا ہوں۔




کسی خوش نگاہ سی آ نکھ نے یہ کمال مجھ پہ کر م کیا


کسی خوش نگاہ سی آ نکھ نے یہ کمال مجھ پہ کر م کیا
میر ی لوحِ جاں پہ رقم کیا 
وہ جو ایک چا ند سا حرف تھا ، وہ جو ایک شا م سا نا م تھا
وہ جو ایک پھو ل سی بات پھر تی تھی در بدر
اُسے گلستاں کا پتہ دیا
میر ا دل کہ شہرِ ملا ل تھا اُس روشنی میں بسا دیا
میری آ نکھ اور میرے خواب کو کسی ایک پل میں بہم کیا
میرے آئینو ں پہ جو گرد تھی ماہ وسال کی وہ
اُتر گئی
وہ جو دھند تھی میرے چار سو وہ بکھر گئی
سبھی روپ عکسِ جمال کے
سبھی خواب شام و صال کے
جو غبا رِ و قت میں سر بسر تھے اٹے ہو ئے
وہ چمک اُ ٹھے
وہ جوپھول راہ کی دھول تھے
وہ مہک اٹھے
لیے سات ر نگ بہار کے
چلا میں جو سنگ بہا رکے
کسی دست شعبدہ ساز نے
میرے نام پر میرے وا سطے
میری بے گھری کو پناہ دی
میری جستجو کو نشاں د یا
جو یقین سے بھی حسین ہے مجھے
ایک ایسا گماں دیا
وہ جو ر یزہ ریزہ وجود تھا
اُسے اک نظر میں بہم کیا
کسی خوش نگہ سی آنکھ نے
یہ کمال مجھ پہ کرم کیا

امجد اسلام امجد



چرچ کی سیڑھیاں، وائلن پر کوئی دُھن بجاتا ہوا


چرچ کی سیڑھیاں، وائلن پر کوئی دُھن بجاتا ہوا
دیکھتا ہے مجھے، اِک ستارہ کہیں ٹمٹماتا ہوا
ڈوب جاتا ہوں، پھِر اُڑنے لگتا ہوں، پِھرڈوب جاتا ہوں میں
اِک پری کو کسی جل پری کی کہانی سناتا ہوا
میں خدا سے تو کہہ سکتا ہوں’’دیکھ،سُن‘‘ پر خلا سے نہیں
اپنے اندر ہی پھر لوٹ جاتا ہوں میں، باہر آتا ہوا
ہے کہاں تک تماشا، کہاں تک خلل، کوئی کیسے کہے
ایک رعشہ زدہ ہاتھ کٹھ پُتلیوں کو نچاتا ہوا
دائرہ اِس مثلث کے باہر بھی ہے اور اندر بھی ہے
ایک نقطہ ہے دِل، لطف ہر مسئلے کا اٹھاتا ہوا
پائوں رکھتا ہوں اِک منجمِد جھیل میں،چاند کے عکس پر
ایک تنہائی سے،ایک گہرائی سے خوف کھاتا ہوا
باغ اپنی طرف کھینچتا تھا مجھے،خواب اپنی طرف
بنچ پر سو رہا ہوں میں دونوں کا جھگڑا چُکاتا ہوا
ایک بستی ہے یہ، لوگ بھی ہیں یہاں اور تالاب بھی
ابر جیسے اِسے جانتا ہی نہ ہو، آتا جاتا ہوا
بسترِمرگ پرنبض ہی وقت ہے،نبض ہی یاد ہے
کوئی منظر کہیں سے اُبھرتا ہوا، ڈوب جاتا ہوا
رات پکڑا گیا، اور باندھا گیا، اور مارا گیا
ایک لڑکا سا دل، میرؔ کے باغ سے پھل چُراتا ہوا



کوئی آسان نہیں تھا بچھڑنا



کوئی آسان نہیں تھا بچھڑنا 
میں سچ میں رو پڑا تھا 



Wednesday, July 10, 2019

The duty of literature is to dig to the bottom



The duty of literature is to dig to the bottom. We are a subject not only unpredictable but unknown even to ourselves. We have an urgent need for representation and for an ethics of our own. We have the right and the duty to explore ourselves thoroughly, to slip away, to cross the borders that make us suffer. I insist on self-surveillance, which means choice, assumption of responsibility, and the necessity of losing restraint in order to know ourselves, not lose ourselves.

- Sheila Heti


She was not one of those



She was not one of those modern women who takes a certain pride in calling attention to the fact that she is intelligent. She seemed to value far more the heart that lies deep within us.

- Natsume Sōseki



I need to be in the forest



I need to be in the forest. Run my hand through a little stream. Climb over a fallen tree, maybe sit down on a stone and forget about society for a bit. 

- Note to Others





rain is neutral,



Although the rain is neutral, although the rain is impersonal, it becomes for me a haunting and nostalgic sound.

- Sylvia Plath



I am sending all my love



If reading helps you with heartbreak, then find ways to do that and include it in your routine, reread your favorite books, make it something you do everyday. 

Besides that is to allow yourself to feel it all, from sadness to anger to bargaining to letting go, go through the whole process, allow yourself to feel the hurt when it happens, take your time and watch how it passes. There won’t be a specific day, just a moment when you realize you aren’t feeling the sadness any more. It won’t touch you the way it once did.

I am sending all my love. 

- Note to Others



Sunday, July 7, 2019

شاید وہ منتظر تھا کسی ایسے وقت کا


شاید وہ منتظر تھا کسی ایسے وقت کا
میں کچھ بھی کہوں اور وہ میرا ساتھ چھوڑ دے



اَگرچہ شہر میں کُل سو ، پچاس ہوتے ہیں


اَگرچہ شہر میں کُل سو ، پچاس ہوتے ہیں
ذَہین لوگ،،،،،،،،،،، ترقی کی آس ہوتے ہیں

لکیر کے ہیں فقیر اَوّل آنے والے سبھی
ذَہین بچے،،،،،،، ذرا بدحواس ہوتے ہیں

جو اِن کو کچھ کہے ، خود آشکار ہوتا ہے
ذَہین،،،،،،،، پانی کا آدھا گلاس ہوتے ہیں

’’کسی نے کیوں کیا ایسا‘‘ پہ خوب سوچتے ہیں
ذَہین ،،،،،،،،،،،،،، پائے کے مردُم شناس ہوتے ہیں

خوشی کو جانتے ہیں غم کا ’’حاصلِ ضمنی ‘‘
ذَہین لوگوں کو،،،،،،، غم خوب راس ہوتے ہیں

ذَہین ،،،،،،، دُنیا کو ظاہر پرست مانتے ہیں
سو جب ضَروری لگے خوش لباس ہوتے ہیں

یہ سادہ لوح نظر آنے کے بھی ماہر ہیں
ذَہین چہرے،،،،،، بڑے بے قیاس ہوتے ہیں

ذَہین تخت نشینی کا،،،، سوچتے بھی نہیں
یہ تخت و تختے کے بس آس پاس ہوتے ہیں

جو اِن کو روندنے جاتا ہے ، ڈُوب جاتا ہے
ذَہین ، گہرے سمندر پہ گھاس ہوتے ہیں

یہ چونکہ طفل تسلی میں کم ہی آتے ہیں
ذَہین لوگ،،،،،،،،،،، زِیادہ اُداس ہوتے ہیں

ذَہین ، مجنوں بھی بن سکتے ہیں یہ سوچ کے قیسؔ
کہ ’’ کر گزرنے ‘‘ کی،،،،، مجنوں اَساس ہوتے ہیں




مرے بزرگ محبت میں جان دیتے تھے



!!.......مرے بزرگ محبت میں جان دیتے تھے
!!...سو میرے ورثے میں بس جابجا اذیت ہے
_____________________________



Saturday, July 6, 2019

وہ جو گر گیا الفاظ سے




وہ جو گر گیا الفاظ سے
اُسے نظموں میں کیا رکھنا ۔
جسکا ٹھکانا نفرت ہے
اُسے محبتوں میں کیا رکھنا۔
اُجڑ گیا ہے جو دل
اُسے رونقوں میں کیا رکھنا۔
ہار جسکا مقدر ہو
اُسے بلندیوں میں کیا رکھنا۔
بے رفا ہے جو ازل سے
اُسے وفاؤں میں کیا رکھنا ۔
جو نکل گیا دعاؤں سے
اُسے بد دُعاؤں میں کیا رکھنا۔



میری ہمتیں ابھی جھکی نہیں



میری ہمتیں ابھی جھکی نہیں
 میرے حوصلے ابھی بلند ہیں

مجھے ہار جیت سے غرض نہیں 
میری جنگ تھی سو میں لڑ گیا



کامیــــــابــــــ انســـــــــــان



ایکــــــــ کامیــــــابــــــ انســـــــــــان اســـــی پتھـــــــروں 
ســـــے اپنــــــــی بنیـــــاد بنــــــاتــا ہــــــــے جـــــــو لوگــــوں نـــــے اســـــے مـــــارے ہـــــــــوتــــے ہیــــــــــــــــــں
 ....



دنیا کا ہر شخص درد کا تجربہ کرتا ہے



دنیا کا ہر شخص درد کا تجربہ کرتا ہے ـ لیکن انسان پھر بھی دوسروں کے درد کو نہیں سمجھتا ـ
!



وہ میرے دل کی تسبیح تھا



!وہ میرے دل کی تسبیح تھا ۔۔۔۔
دل توڑ کر اس نے اپنا ذکر گنوایا



ﺑﺎﺭﺵ



ﺟﺐ ﺑﺎﺭﺵ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺧﺎﻟﯽ ﮔﮍﮬﮯ ﺑﺎﺭﺍﻥ ﺭﺣﻤﺖ ﺳﮯ ﺧﻮﺩﺑﺨﻮﺩ ﺑﮭﺮ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﻣﻮﭨﮯ ﻣﻮﭨﮯ ﺍﻭﻧﭽﮯ ﭨﯿﻠﮯ ﻭﯾﺴﮯ ﮐﮯ ﻭﯾﺴﮯ ﺳﻮﮐﮭﮯ ﮨﯽ ﺭﮦ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔
ﺍﭘﻨﮯ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺧﺎﻟﯽ ﺭﮐﮭﻮ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺧﺎﻟﯽ ﺟﮭﻮﻟﯽ ﮨﯽ ﺑﮭﺮﯼ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ۔



کہانیوں میں #شہزادیوں کے بال لمبے ہوتے ہیں



کہانیوں میں #شہزادیوں کے بال لمبے ہوتے ہیں
لیکن اسے کسی کہانی کا کردار بننا ہی نہیں تھا۔۔۔
وہ تو بس اپنا تماشہ دیکھنے کے لئے بنائی گئی تھی




مسترد ہونے کو تم دل پہ لیے بیٹھی ہو ۔۔



مسترد ہونے کو تم دل پہ لیے بیٹھی ہو ۔۔



اپنی مرضی کے فیصلے کرکے



اپنی مرضی کے فیصلے کرکے بھی ناخوش ہو، حیرت ہے



سماعت میں ابھی تک آہٹوں کے پھول کھلتے ہیں



سماعت میں ابھی تک آہٹوں کے پھول کھلتے ہیں
کوئی چلتا ہے دل کے درمیاں_______ آہستہ آہستہ




‏بہت سرشار لمحے کی، مدھُر چُپ میں



‏بہت سرشار لمحے کی، مدھُر چُپ میں 
‏کسی ہلکورے لیتی آنکھ کی خاطر 
!
‏کسی بے تاب سے ملنے
‏کوئی بے تاب آتا ہے 
!



ہم اپنی فطرتوں میں درگزر کرنے کی خو ڈالیں



ہم اپنی فطرتوں میں درگزر کرنے کی خو ڈالیں
ہمیشہ ساتھ رہنے کی یہی بس ایک صورت ہے




‎کبھی کبھی مجھے محسوس ہوتا ہے


‎کبھی کبھی مجھے محسوس ہوتا 
ہے

لفظ بھی لمــس رکھتےہیں 
کوئ بات پڑھ کر مسکرادینا
اور کسی تحریر پر آنکھیں نم ہوجانا
کسی پہ دل کا دھڑکنا ۔۔اسی بات کی دلیل ہے 
ہے ناں



Thursday, July 4, 2019

- Sometime I feel like people who hurt me



- Sometime I feel like people who hurt me are living their life with no regret in their heart and enjoying their lives happily and here I'm feeling alone every time with a lots of unsaid emotions and hidden tears in my heart
Oh God why I'm the one who is suffering when my only intentions were to love them with all my heart and soul purely? 🖤



ہم اپنی زندگی کی ہر نئی صبح دیکھنے کے لئے


ہم اپنی زندگی کی ہر نئی صبح دیکھنے کے لئے بھی اپنے رب کی مرضی کے محتاج ہے
بیشک وہ اللہ جسے چاہتا ہے مہلت دیتا ہے جینے کی اور توبہ کرنے کی ـــ




سکون اور آسانی تو صرف ان کو مل سکتی ہے

سکون اور آسانی تو صرف ان کو مل سکتی ہے جو آسانیاں تقسیم کرتے ہیں 
جو مُسرتیں بکھیرتے پھرتے ہیں۔



سفر



سفر چاہے کسی انسان سے محبت کا ہو یا خدا کی طرف ہجرت کا مسافر وہی قبول ہوتا ہے جو ایک در کا ہو 
_____



مرے مالک__ مرے حرفِ دعا کی لاج رکھ لینا



مرے مالک__ مرے حرفِ دعا کی لاج رکھ لینا
ملے توبہ کو رستہ ، بابِ استغفار کُھل جائے



ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺗﺐ ﺑﮩﺘﺮ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ



ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺗﺐ ﺑﮩﺘﺮ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ۔ ﺟﺐ ﺁﭖ ﺧﻮﺵ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔
ﻟﯿﮑﻦ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺗﺐ ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﺟﺐ ﺍﭖ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺩﻭﺳﺮﺍ ﺧﻮﺵ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ
ﺧﻮﺵ ﺭﮨﺎ ﮐﺮﯾﮟ ﭘﺮﯾﺸﺎﻥ ﮨﻮﻧﮯ ﺳﮯ ﮐﻞ ﮐﯽ ﻣﺸﮑﻞ ﺗﻮ ﺩﻭﺭ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ ﺑﻠﮑﮧ ﺁﺝ ﮐﺎ ﺳﮑﻮﻥ ﺑﮭﯽ ﭼﻼ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔
ﺍﻟﻠﮧ ﭘﺎﮎ ﺁﭘﮑﻮ ﺑُﺮﯼ ﮔﮭﮍﯼ ﺑُﺮﮮ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺑُﺮﯼ ﻧﻈﺮ ﺳﮯ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﻣﺤﻔﻮﻅ ﺭﮐﮭﮯ۔
ﺁﻣﯿﻦ۔



')