یہ جو میں ہوں ذرا سا باقی ہوں
وہ جو تم تهے وہ مر گے مجه میں
میرے اندر تهی ایسی تاریکی
آ کےآسیب ڈر گبۓ مجه میں
میں نے چاہا تها زخم بهر جائیں
زخم ہی زخم بهر گۓ مجه میں
پہلے اترا مہں دل کے دریا میں
پهر سمندر اتر گۓ مجه میں
کیسا خاکہ بنا دیا مجه کو
کون ا رنگ بهر گۓ مجه میں
میں وه پل تها جو کها گئا صدیاں
سب زمانے گزر گۓ مجه میں
بن کے دن یوں وه سامنے آۓ
اور پهر رات کر گۓ مجه میں
بہت عمدہ انتخاب واہ
ReplyDelete