Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Pages

Friday, February 2, 2018

سیزلنگ چکن منچورین

 

 

سیزلنگ چکن منچورین

اجزاء:

مرغی کی بوٹیاں(بغیر ہڈی) آدھا کلو

پسی ہوئی سفید مرچ ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ

کارن فلو پانی میں گھلا ہوا ۔۔ چار کھانے کے چمچے

مرغی کی یخنی ۔۔ ایک پیالی

لہسن چوپپ کی ہوئی ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ

سویا سوس ۔۔ ایک کھانے کا چمچہ

ٹماٹر کیچپ ۔۔ آدھا پیالی

چلی سوس ۔۔ دو کھانے کے چمچے

سفید زیرہ ۔۔ دو کھانے کے چمچے

چینی ۔۔ ایک کھانے کا چمچ

نمک ۔۔ ایک چائے کا چمچہ

تیل ۔۔ 4/1 پیالی+ ایک کھانے کا چمچہ+ تلنے کے لئے

ہری پیاز کے پتے باریک کٹی ہوئی ۔۔ سجانے کے لئے

انڈے کی سفیدی ۔۔ ایک عدد

سرکہ ۔۔ دو کھانے کے چمچ

 

 

Sizzling Chicken Manchurian banane ka tarika

 

ترکیب:

مرغی کی بوٹیوں پر سفید مرچ، انڈے کی سفیدی، آدھا کارن فلور، ایک کھانے کا چمچہ تیل اور نمک لگا کر آدھا گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔ کڑاہی میں تیل گرم کریں اور مرغی کی بوٹیاں سنہری تل کر نکال لیں۔ ساس پین میں 4/1 پیالی تیل گرم کرکے لہسن تلیں۔ اس میں سرکہ، چینی، سویا سوس، کیچپ، چلی سوس، مرغی اور یخنی شامل کرکے جوش آنے تک پکائیں۔ اس میں چمچہ چلاتے ہوئے آہستہ آہستہ باقی کارن فلور شامل کریں اور گاڑھا ہونے پر ڈش میں نکال لیں۔ مزیدار منچورین ہری پیاز سے سجا کر پیش کریں۔

 

No comments:

Post a Comment

')