Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Pages

Friday, February 2, 2018

رس ملائ

 

 

رس ملائ

اجزاء:

دودھ- چار کپ

چینی۔ ایک کپ

الائچی(پسی ھوئی)۔ چار

خشک دودھ ۔ ایک کپ

میدہ ۔ ڈیڑھ چائے کا چمچ

بیکنگ پاوڈر۔ ایک چائے کا چمچ

انڈہ۔ ایک عدد

پستہ(کٹا ھوا)۔ تھوڑا سا

 

 

Rasmalai banane ka tarika

 

ترکیب:

سب سے پھلے چار کپ دودھ میں ایک کپ چینی اور چار پسی الائچی ڈال کر پکنے دیں۔ ایک کپ خشک دودھ کو چھان لیں اور اس میں میدھ اور بیکنگ پاوڈر ملائیں۔ ان سب کو مکس کر کے ان میں ایک چمچ گھی ڈالیں اور ھاتھوں سے اچھی طرح ملیں۔ پھر ان میں انڈہ شامل کریں اور اسے دوبارہ اچھی طرح مکس کر لیں۔ پھر اس کی چھوٹی چھوٹی رس ملائیاں بنائیے۔ اب انھیں پکتے ھوئے دودھ میں ڈال دیں اور تین سے چار منٹ تک پکائیں۔ جب دودھ ابلنے لگے تو ایک دفع ھلا دیں۔ ھلکی آنچ پر پکائیں اور تیار ھونے پر اتار لیں۔ ٹھنڈا ھونے پر پستہ چھڑک کر پیش کریں۔

No comments:

Post a Comment

')