Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Pages

Monday, March 26, 2018

وہ اب کچھ نہیں چاہتی تھی۔



وہ اب کچھ نہیں چاہتی تھی۔۔نہ زندگی کی آرام دہ آسائشیں، نہ بے جا خواہشات، اور نہ ہی کوئی شہرت، وہ چاہتی تھی تو صرف ایک چیز اور وہ تھا۔۔اپنے رب اپنے اللہ کے پاس اچھے لوگوں کی فہرست میں اپنا نام بنانا۔۔اور اب یہی اس زندگی کا اصل مقصد تھا۔ پھر ایسا ہی تو ہوتا ہے موتی۔۔
ایک قیمتی موتی۔



No comments:

Post a Comment

')