Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Pages

Monday, March 26, 2018

ارے صاحب ،لوگوں کو چھوڑئیے پہلے یہ بتائیے


ارے صاحب ،لوگوں کو چھوڑئیے پہلے یہ بتائیے کہ آپ خود اپنے آپ کا کتنا ساتھ دیتے ، اپنے آپ کو کتنا وقت دیتے ہیں. کبھی مکمل تنہائی میں رہ کر خود پر غور کیا ہے؟آپ خود کتنے عظیم ، بے مثال و منفرد ہیں؟ کبھی خود کی صلاحیتوں کو جانا ، سنوارا ، آزمایا ؟ 

ہمارا مسلہ یہ کہ ہم زندگی بس " چاھتے ہیں" میں گزار دیتے. جو کچھ " حاصل ہے" اسی پر خوش نہیں ہوتے. عقل ہمیں تب آتی جب حاصل شدہ بھی کھو جاتا. دوسرا ہم جو ہرٹ ہوتے یا کچھ نہ ملنے پر روتے ، تو یہ سب اسی وجہ سے کہ ہم اپنی زندگی کو دوسروں کی عینک لگا کر دیکھتے ہیں. پھر ہمیں سواے محرومیوں اور احساس کمتری کےاور کچھ نظر نہیں آتا. اور یہی عادت ٹھیک کرنے والی ہے جناب . . 
ہمیں اپنی نظر سے ، اپنی سوچ و سمجھ سے اور خود کے غور و فکر سے آس پاس دیکھنا چاہیے تبھی ہم خوشیاں ، مسکراہٹیں ، سکوں ، محبتیں، کامیابی وغیرہ حاصل کر سکتے ہیں ۔



No comments:

Post a Comment

')