Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Pages

Monday, March 26, 2018

محبت کا ایک مائنس پوائنٹ یہ بھی ہے


محبت کا ایک مائنس پوائنٹ یہ بھی ہے کہ اگر سامنے والے کو آپکی محبت پہ یقین نہیں تو اس کی نظر میں آپ سے زیادہ گھٹیا اور بے شرم کوئی دوسرا نہیں ۔۔ایسا عام طور پر یکطرفہ محبت میں ہوتا ہے جس میں سامنے والا آپکو ضدی اور ڈھیٹ جان کر ہمیشہ آپکو دھتکارتا ہے اور آپ چپ چاپ سب سہ لیتے ہیں ۔۔کیوں کہ محبت تو آپ نے کی ہوتی ہے


No comments:

Post a Comment

')