جب حالات بہت تکلیف دہ ہوں اور دماغ میں منفی خیالات بھر جائیں ، جنہیں سوچ سوچ کر آپکا دماغ جواب دینے لگے اور آپ ہمت ہارنے لگیں تو بس کچھ پل کے لیے یہ بات سوچیں یہ دنیا ہے جنت نہیں ، یہاں ہر شخص کو امتحان کی بھٹی میں خود جلنا پڑتا ہے
Looking for something?
No comments:
Post a Comment