Kahkashan Khan Blog
This page is dedicated to all the art, poetry, literature, music, nature, solitude and book lovers.
Do what makes your soul happy.
Love and Peace.
- D
جب حالات بہت تکلیف دہ ہوں اور دماغ میں منفی خیالات بھر جائیں
جب حالات بہت تکلیف دہ ہوں اور دماغ میں منفی خیالات بھر جائیں ، جنہیں سوچ سوچ کر آپکا دماغ جواب دینے لگے اور آپ ہمت ہارنے لگیں تو بس کچھ پل کے لیے یہ بات سوچیں یہ دنیا ہے جنت نہیں ، یہاں ہر شخص کو امتحان کی بھٹی میں خود جلنا پڑتا ہے
No comments:
Post a Comment