اب اسکے غصے سے فیس بک بند کر دینے پر
میں فیس بک سے نہیں جاتی
لیکن فیس بک کھولے ٹکٹکی باندھے دیکھتی رہتی ہوں
سرد سانس خارج کرتے ہوئے نیم گرم پانی کو اپنے گالوں پے محسوس کرنے لگتی ہوں
اور سوچتی رہتی ہوں کہ
ایسا کیو ہوا -
Looking for something?
No comments:
Post a Comment