جب دکھ شدت اختیار کر جائیں تو بولنے کی غلطی مت کرنا۔۔۔یہ تو صبر کے لمحات ہوتے ہیں۔۔۔وہ لمحے جب اللہ آپ کے ساتھ ہو جاتا ہے۔۔۔اور جب وہ ساتھ ہو جاتا ہے تو انسان فرش سے عرش پر پہنچا دیا جاتا ہے۔۔۔دیکھو یہ موقع گنوانے کا نہیں ہوتا۔۔۔بہت کچھ پانے کا ہوتا ہے۔۔
No comments:
Post a Comment