Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Pages

Monday, April 30, 2018

مجھے کسی نے کہا تھا کہ دل مارے بغیر نور نہیں ملتا


"مجھے کسی نے کہا تھا کہ دل مارے بغیر نور نہیں ملتا اور میں سوچتی تھی کہ نور کیا ہوتا ہے' جانتے ہو نور کیا ہوتا ہے؟"
آنسوؤں نے گلے میں پھندا ڈال دیا دم گھوٹنے والا پھندا ۔۔
" نور قرآن ہوتا ہے الله کا حکم' جس کو پورے کا پورا لیا جاتا ہے۔ ایک حصّہ لے کر دوسرے سے انکار نہیں کیا جاتا۔ جہان! میں ہمیشہ سوچتی تھی کہ اللہ کیوں کہتا ہے کہ اگر وہ قرآن کو پہاڑ پہ نازل کرتا تو وہ ٹوٹ جاتا۔ مجھے کبھی اس بات کی سمجھ نہیں آئی تھی۔ مگر آج آ گئی ہے۔

جانتے ہو پہاڑ کیوں ٹوٹتا؟ کیونکہ وہ قرآن کو پورے کا پورا لیتا۔۔۔۔ اور جو شخص قرآن کو پورے کا پورا اپنے دل پہ اتارتا ہے نا، اسے ایک بار ٹوٹنا پڑتا ہے۔
لوگوں نے مجھے اس لیے چھوڑا کیونکہ میں نے اللہ کو نہیں چھوڑا ۔۔۔۔ 
تو مجھے واقعی ایسے لوگون کا ساتھ نہیں چاہیے۔



No comments:

Post a Comment

')