Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Pages

Monday, April 30, 2018

بانو قدسیہ کہتی تھیں


بانو قدسیہ کہتی تھیں جب کسی کی بےوفائی پہ یقین آ جاےَ تو آدمی اندر سے جڑنے لگتا یے شاید انسان جڑ ہی جاتے ہیں زندگی تسلسل کا نام ہے سب آگے بڑھتے ہیں لیکن میرے خیال سے یہ اتنا آسان نہیں ہے ٹوٹ کے ہم جڑ تو جاتے ہیں لیکن ویسے نہیں رہتے گرہ پڑ جاتی ہے اور جب جب گرہ ٹوٹتی ہے تکلیف محسوس ہوتی ہے اور وہ وقت حالات سب یاد آتے ہیں جو اس گرہ کا باعث بنے 



No comments:

Post a Comment

')