Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Pages

Friday, April 13, 2018

ہر انسان ایک چلتی پھرتی کتاب ہوتا ہے


ہر انسان ایک چلتی پھرتی کتاب ہوتا ہے بس ہم پڑھنے کی زحمت نہیں کرتے کیونکہ ہم سیکھ چکے ہیں ،علم صرف کتابوں سے حاصل کیا جاتا ہے..........
حالانکہ کتاب تو تعلیم اور ڈگری کا ذریعہ ہے۔........
زندگی گزارنے کے اصل اسباق تو ہمیں انسانوں اور ان کے رویوں سے ہی ملتے ہیں اور بعض سبق تو ایسے ملتے ہیں کہ ساری ڈگریاں دھری کی دھری رہ جاتی ہیں



No comments:

Post a Comment

')