میں ہار مان جانے والی لڑکی ہوں
میں نے کبھی جیت کے لیے جدو جہد نہی کی
میں سست تھکے قدموں سے آہستہ آہستہ بس چلتی جاتی ہوں کون آگئے بڑھ رہا ہے جیتنے کے لیے
مجھے کبھی سروکار نہی رہا
میرے لیے جیتنا اہم نہی ہے
میرے لیے اس منزل تک پہنچنا اہم ہے
No comments:
Post a Comment