Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Pages

Tuesday, July 17, 2018

نہیں چلتا زور کسی کی آنکھ کا ہم پہ


نہیں چلتا زور کسی کی آنکھ کا ہم پہ 
ہم نے خود یہ جادو گریاں سیکھ رکھی ہیں


1 comment:

  1. جادوگر آنکھیں
    سادہ سے اک چہرے پر
    کیا جادوگر سی آنکھیں ہیں
    جو دیکھے ان کا ہو جائے
    جو اترے وہ تھاہ نہ پائے
    کتنے سپنے جاگ رہے ہیں
    ان پلکوں کے سائے سائے
    شمع سحر سی،
    چارہ گر سی
    نامہ بر سی آنکھیں ہیں
    انجانی بھی پہچانی بھی
    اپنی بھی بیگانی بھی
    ایک ہی منظر کا حصہ ہیں
    عکس بھی اور حیرانی بھی
    ساحل جیسی لگتی ہیں وہ
    اور بھنور سی آنکھیں ہیں
    سادہ سے اک چہرے پر
    کیا جادوگر سی آنکھیں ہیں

    ReplyDelete

')