Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Pages

Monday, May 13, 2019

زندگی میں ایک چیز ہوتی ہے جسے کمپرومائز کہتے ہیں



زندگی میں ایک چیز ہوتی ہے جسے کمپرومائز کہتے ہیں۔ پُر سکون زندگی گزارنے کے لۓ اسکی بہت ضرورت پڑتی ہے۔ جس چیز کو تم بدل نہ سکو اس کے ساتھ کمپرومائز کر لیا کرو مگر اپنی کسی بھی خواہش کو کبھی بھی جنون مت بنانا۔ کیونکہ زندگی میں کچھ چیزیں ایسی ہوتی ہیں جو ہمیں کبھی نہیں مل سکتیں۔ چاہیں ہم روئیں چلائیں یا بچوں کی طرح ایڑیاں رگڑیں، وہ کسی دوسرے کے لیۓ ہوتی ہیں۔ مگر اس کا یہ مطلب نہیں کہ زندگی میں ہمارے لیۓ کچھ ہوتا ہی نہیں، کچھ نہ  
کچھ ہمارے لیۓ بھی ہوتا ہے
:)




No comments:

Post a Comment

')