گھر کی صفائی سامنے سامنے سے کر کے سب کچھ ایک الماری میں ٹھونسا اور مہمان نے وہی الماری کھول کر دیکھ لی۔ کتنی شرمندگی ہو گی ناں۔ اللہ بھی دل کے حال جانتا ہے۔ لوگوں سے چھپا کر جو بھی گندگی وہاں رکھی ہے، وہ اللہ سے پوشیدہ نہیں۔
Looking for something?
No comments:
Post a Comment