Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Pages

Friday, July 10, 2020

شب روز تو معمول کی طرح ہی گزریں گے

شب روز تو معمول کی طرح ہی گزریں گے.. 
تو یاد رہے گا اے مخلص..  بھروسہ رکھ.!

لوگ تو اور بھی عزیز ہیں لیکن..
تو جاں سے بڑھ کے ہے پیارا  بھروسہ رکھ!

دور کر کے تجھے خود سے مطمئن تو میں بھی نہیں.. 
یہی حالات کا تقاضہ تھا..  بھروسہ رکھ..!

 
یہ بھرم قائم رہنا نہیں آساں اتنا...
میں پھر بھی کہہ رہی پیارے بھروسہ رکھ..!


No comments:

Post a Comment

')