Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Pages

Friday, January 22, 2021

میں چند لمحے خاموشی کے گزارے

میں چند لمحے خاموشی کے گزارے،
دیر تک اپنے گھر کی
 درودیوار کی سرگوشیوں کو سنا،
میں سمجھنے میں مصروف تھی
 کہ کون سی باتیں ان دیواروں میں گھٹ رہی ہیں،

ہوا کا لمس بھی پتھر کی طرح لگا 
جب میرے گھر کی دیواروں کا 
سکوت ٹوٹنے سے باز رہا،
آنکھ سے آنسو پھسل پھسل گئے
جب وحشت محسوس کر لی میں نے،
مسکراہٹ چہرے پہ سجا لی،
فنکاری کے کمال جوہر دیکھائے

ہائے یہ میرے گھر کے درودیوار کی سنجیدگی
میرے دل میں گہری چبھن دے رہی


No comments:

Post a Comment

')