Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Pages

Saturday, February 27, 2021

وجہ بتانے والوں کا بھی دکھ ہے

"وجہ بتانے والوں کا بھی دکھ ہے
لیکن جو بتائے بغیر چھوڑ گئے وہ؟
Wajah batany Walon ka bhi dukh hai
Lekin jo btaye bagair chorr gye💔


خزاں میں اپنے پتوں سے جدائی کی اذیت کو

خزاں میں اپنے پتوں سے جدائی کی اذیت کو
شجر محسوس کرتا ہے مگر کچھ کر نہیں سکتا


هماری راه تکے جا رهی هیں جو راهیں

هماری راه  تکے جا رهی هیں جو راهیں
انھیں بتا همیں گزرے هوئے زمانے هوئے


اس رنگ کے طوفاں نے نگاہوں کو ہماری،

اس رنگ کے طوفاں نے نگاہوں کو ہماری،
دکھائے ہیں جو خواب وہ ساحل کے نہیں ہیں..


تُو سمجھتا ہے کہ خُوشبو سے مُعطر ہے حیات

‏تُو سمجھتا ہے کہ خُوشبو سے مُعطر ہے حیات
تُو نے چکھا ہی نہیں زہر کسی موسم کا ۔


Friday, February 26, 2021

جب سورج ڈوبے سانجھ بہئے اور پھیل رہا اندھیارا ہو!

جب سورج ڈوبے سانجھ بہئے اور پھیل رہا اندھیارا ہو!

کسی ساز کی لے پر چھنن چھنن
کسی گیت کا مکھڑا جاگا ہو ♡

ہو چاروں اوٹ سوگھند بسی یوں منظر پہنا گجرا ہو
یہ عنبر کے مکھ کا آنچل، اس آنچل کا رنگ اودا ہو
ایک گوٹ دو پیلے تاروں کی
اور بیچ سنہرا چندا ہو ♡

اس سندر شیتل شام سمے، ہاں بولو بولو پھر کیا ہو؟
وہ جس کا ملنا ناممکن....

وہ مل جائے تو کیسا ہو....🧡


Wednesday, February 24, 2021

اپنے مسائل اپنی پریشانیاں کسی سے بانٹ لیا کریں …

اپنے مسائل اپنی پریشانیاں کسی سے بانٹ لیا کریں …
دل کی بھڑاس نکال لیا کریں 
کوئی نہ کوئی ضرور ہوتا ہے جو آپ کی فکر کرتا ہے!
اور بعض اوقات وہ آپ سے زیادہ آپ کا ہوتا ہے 
جب اس دنیا میں اچھے اور برے لوگ 
دونوں موجود ہیں تو آپ نے یہ کیوں سوچ رکھا ہے کہ 
آپ کو صرف برے لوگ ملیں گے 
یا شاید آپ خود کو اس قابل سمجھتے ہی نہیں 
کہ آپ کو اچھے لوگ ملیں 
جب اللہ نے کہہ دیا ہے کہ ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے 
تو یقین کیوں نہیں کرتے !
دہرائی جانے والی بات تو ویسے بھی اہم ہوتی ہے 
کوئی نا کوئی ضرور پرواہ کرتا ہے 
چھپ کر کرتا ہے … احساس بھی نہیں ہونے دیتا … 

تم میں سے ہر ایک تنہا رہنا سیکھ لے!

تم میں سے ہر ایک تنہا رہنا سیکھ لے!
کیونکہ یہ ایسا دور ہے کہ لوگوں کی یاریاں، الفتیں اور مودّتیں کبھی نہ کبھی لڑکھڑا ہی جاتی ہیں۔"

میں جب کسی مرد کی بےتحاشا محبت اور وفا کو دیکھ کر رشک میں مبتلا ہوتی ہوں

میں جب کسی مرد کی بےتحاشا محبت اور وفا کو دیکھ کر رشک میں مبتلا ہوتی ہوں کہ کسی عورت کیلئے مرد کے دل میں اتنی وفاداری کیسے سما سکتی ہے!

تو دوسری طرف سوچتی ہوں کہ اگر ایک مرد کے دل کسی عورت کیلئے وفاداری سما سکتی ہے تو باقی مردوں کو اللہ نے کس مٹی سے بنایا ہے۔
اللہ کو چاہیے وہ عورت کو کچھ دے نہ دے مگر ایک وفادار مرد اسے ضرور دے دے !

گلاب صورت لہجوں میں خوشبو سی مل رہی ہو جیسے

گلاب صورت لہجوں میں 
خوشبو سی مل رہی ہو جیسے
محبت ہوئی نہ ہو مگر
 محبت ہورہی ہو جیسے 
کوئی بات نہ ہو مگر پھر بھی 
کوئی بات ہورہی ہو جیسے 
آپ آئیں آکر بیٹھے ہوں
حقیقت میں کوئی خواب ہو جیسے 
سب کچھ کہہ کر بھی ہم نے
کچھ بھی نہ کہا ہو جیسے !❤

ایکـــــ تـــلخ حقیـــقت___!!!

ایکـــــ تـــلخ حقیـــقت___!!! 

آدھـــی سے زیـادہ زنـدگی___!!!
 ہـــم نـے پڑھــتے پڑھــتے گــزار دی___!!! اور ســیکھا کیـا__؟؟؟  ایکــــ دوسـرے کو نیـچــا دکھــانـا___!!!


کوئی مشکل آتی ہے تو ہم چڑچڑے ہو جاتے ہیں۔ ناکامیاں ہمیں تلخ بنا دیتی ہیں

کوئی مشکل آتی ہے تو ہم چڑچڑے ہو جاتے ہیں۔ ناکامیاں ہمیں تلخ بنا دیتی ہیں۔ دوسروں پر غصہ نکالنا، رونا، ایک طرف پڑے رہنا، موڈ آف کرنا، چار باتیں سنا کر دل کو سکون دے دینا عام معمول ہے۔جب تک دماغ کا بخار نہ نکال لیں، دل کو ٹھنڈک نہیں پہنچتی۔لیکن یہ ٹھنڈک بہت عارضی ہوتی ہے۔بلکہ یہی تو اصل جہنم ہوتی ہے، سرد جہنم۔ روح پر بڑا بوجھ ڈال دیتی ہے۔قلب آلودہ ہوتے ہوتے گٹر بن جاتا ہے۔صبر کی کڑوی گولی کھا کر روح کے لیے مٹھاس حاصل کرنا بہترہے۔ بجائے بھڑاس کا شہد کھا کر دل کڑوا کرنے کے۔


 _جب ہم برداشت سے کام لیتے ہیں تو دماغ میں وبال مچا رہتاہے۔اگنور کرتے ہیں تو راکھ میں دبی ہوئی چنگاری کسی بھی وقت بھڑک اٹھتی ہے۔ کیونکہ اگنور کرنے کا مطلب ہے چنگاری کو دبا دینا۔ اب کسی بھی وقت وہ بھڑک اٹھے گی۔ آگ دوبارہ جلے گی۔لیکن ایک واحد صبر ہے.جو پورے دل سے کیا تو سارا وبال تمام ہو گیا۔ سارا تماشا ہی سمٹ گیا۔ کوئی چنگاری بچی ہی نہیں تو دوبارہ آگ کیا بھڑکے گی۔صبر ٹھنڈا پانی ہے، یہ ہر آتش فشاں کو ٹھنڈا کر دیتاہے۔ صبر قلب کی صفائی ہے، صبر روح کی لطافت ہے۔ صبر مشکل عمل ہے تبھی ہے اللہ نے اپنے ساتھ کا وعدہ دیا۔ صبر بڑا عمل ہے، اسی لیے اللہ نے کہا اس کا انعام صرف وہی دے سکتاہے۔ پھر صبر کر کے دنیا والوں سے انعام کی توقع کیا کرنی؟ جب انسان صبر کی کیفیت، شدت سمجھ ہی نہیں سکتا تو وہ آپ کو اس کا اجر کیا دے گا۔ 



____آپکے اچھے وقت کے سب سے زیادہ حقدار وہی ہیں

"____آپکے اچھے وقت کے سب سے زیادہ حقدار وہی ہیں جو بُرے اور کٹھن وقت میں آپکے ساتھ تھے___"❣


وہ سب کی سنتا ہے لیکن اسے خاص طور پر سنتا ہے جو صرف اُسے پکارتا ہے___

🌿🔶 ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ 🔶🌿
🌿🔶 صـبـــــح بــخیــر 🔶🌿

🌿🔶 وہ سب کی سنتا ہے لیکن اسے خاص طور پر سنتا ہے جو صرف اُسے پکارتا ہے___ وہ سب کے پاس ہے لیکن اس کے پاس خاص طور پر ہے جو اس کی تلاش میں ہے___ وہ سب کو دے رہا ہے لیکن اسے خاص دے رہا ہے جو پورے یقین سے مانگ رہا ہے___ سب بیمار ہیں اور سب پریشان حال ہیں___ اُس کا رحم سب کی تلاش میں ہے لیکن یہ رحم اس پر خاص طور پر سایہ فگن ہے، جو پُر امید ہے___ اور یقین رکھتا ہے کہ اس کا رب اس سے غافل نہیں ہے___ یقین صرف یقین ہی ہے___ 🔶🌿

🌿🔶 اللّٰه کو اپنے بندے سے صرف یہ''#یقین'' چاہیے___ 🔶🌿


انســـان رشتـے بـدلتـا ہــے__!!! دوستــــــ بـدلتا ہــے___!!!

انســـان رشتـے بـدلتـا ہــے__!!! دوستــــــ بـدلتا ہــے___!!!
پھـــر بھـی وہ پـریشـــان کیـوں رہتــا ہـــے___؟؟؟؟ 
کیــونکـــــہ وہ خــود کـو نہیــں بــدلتا اســی لیـے تـو___!!!!

مـــــرزا غــالبـــــ نــے کہـــا تھـــا___!!!!

 عمـــــر بھـــــر غـالبـــــــ یہـــی بھـول کـرتا رہـا___!!!
دھـــول چہـرے پـر تھـی صـاف آئیـنہ کـرتــا رہــا___!!!


Tuesday, February 23, 2021

تُمہـــاری آنکھــــیں آســـماں کی جانب اُٹھیں تو ستارے بلائیں لینے پر مجبــــور ہو جائیں

تُمہـــاری آنکھــــیں 
آســـماں کی جانب اُٹھیں 
تو ستارے بلائیں لینے پر مجبــــور ہو جائیں ⁦♡
تُمہــــارے ہونٹ 
دعائیہ بنیں تو ہر مقـــــدس حرف 
اپنی تکمــــیل کے لیے بیــــقرار نظر آئے ⁦♡
تُمہارے ہونٹ ہنســـی کو کبھی نا بھـــولیں !
تُمہارا دل سکـــون کی زد میں ہمیشہ رہے …
تُمہارے ہاتھ _
دُعـــا کو اُٹھتے تکمــــیل کو پہنچیں! ⁦♡

•الٰہـــــی آمـــــین• 💕


انسان بنیاد سے صیح ہو تو برے ماحول میں بھی اچھائی ڈھونڈ نکالتا ہے

"____انسان بنیاد سے صیح ہو تو برے ماحول میں بھی اچھائی ڈھونڈ نکالتا ہے 
بنیاد ہی غلط ہوتو  اچھے ماحول سے بھی کچھ نہیں  لے پاتا ____"❣



جو شخص چوبیس گھنٹوں میں آپ کو چند لمحوں کی توجہ نہیں دے سکتا اس نے تیس گھنٹوں میں بھی کچھ نہیں کرنا -

جو شخص چوبیس گھنٹوں میں آپ کو چند لمحوں کی توجہ نہیں دے سکتا اس نے تیس گھنٹوں میں بھی کچھ نہیں کرنا - 
دل کو مفت کے دلاسے دینے سے اچھا ھے کہ پہلا سٹاپ آتے ہی امید کی ٹرین سے اتر جائیں ، ورنہ اس سفر میں آپ اپنی شناخت اور زندگی کے بہت سے خوشگوار لمحے گنوا دیں گے ، جو آپ بنا کسی سہارے کے بہت خوبصورتی سے گزار سکتے تھے۔۔


زندگی پرفیکٹ ہونے کا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ



 زندگی پرفیکٹ ہونے کا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ___
ہمارے پاس ہماری ساری چاہتوں کا ساماں ہو___ پرفیکشن تو اسے کہتے ہیں کہ چاہے ہم زندگی کے کسی بھی مرحلے میں ہوں___
ہمارا تعلق #ﷲ_ﷻ سے ہمیشہ مضبوط رہے___ اور یہ کہ ہمیں سب حاصل ہونے کے باوجود بھی #ﷲ_ﷻ کا شُکر ادا کرنے کی توفیق ہو___!!! 


آنکھ میں ٹھہرا اک من چاہا منظر بھی

آنکھ میں ٹھہرا اک من چاہا منظر بھی 
خوبصورتی کے چند ایک اسباب سے ہے
 
ماضی میں شکوے تھے مجھے خزاؤں سے 
اب  اک خزاں کا موسم میرے حال میں ہے 


Monday, February 22, 2021

ﺩﻟﻮﮞ ﮐﯽ ﻋﺒﺎﺩﺕ ﮔﺎﮨﯿﮟ ﻋﻤﺎﺭﺗﻮﮞ ﮐﯽ ﻋﺒﺎﺩﺕ ﮔﺎﻫﻮﮞ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﻩ ﻣﻘﺪﺱ ﮨﯿﮟ


" ﺩﻟﻮﮞ ﮐﯽ ﻋﺒﺎﺩﺕ ﮔﺎﮨﯿﮟ ﻋﻤﺎﺭﺗﻮﮞ ﮐﯽ ﻋﺒﺎﺩﺕ ﮔﺎﻫﻮﮞ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﻩ ﻣﻘﺪﺱ ﮨﯿﮟ ، ﺍﻧﮑﯽ ﺣﺮﻣﺖ ﻭ ﺗﻘﺪﺱ ﭘﺎﻣﺎﻝ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮐﺒﮭﯽ ﺑﮭﯽ اللہ ﮐﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﮯ ﺣﻘﺪﺍﺭ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺳﮑﺘﮯ ﺍﻭﺭ ﯾﻘﯿﻨﺎ ﺍﻟﻠﻪ ﻋﻤﺎﺭﺗﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻧﮩﯿﮟ ، ﺍﻧﺴﺎﻧﻮﮞ ﮐﮯ ﺩﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ "

خداکرےیہ نیا دن آپ کے دامن میں وہ تمام پهول کهلا دے جن کی خوشبو نے آپ کے خیالوں میں شمعیں جلارکهی هیں.
الله آپ کودنیا اور آخرت کی کامیابی عطا فرمائے.
آمین.

 اپنــی دُعــاؤں میــں یــاد رکھیـں


وہ کیســـی ہے؟ وہ موسیقـــی کی طرح ہے

وہ کیســـی ہے؟ 
وہ 
موسیقـــی کی طرح ہے ⁦♡
جس میں بہترین شاعری، خوبصورت دھن اور سریلی آواز شامل ہے۔
اور؟ 
اس کالے جـــادو کی طرح ہے ⁦♡
جو سر چڑھ کر بولتا ہے۔ 
اور _
کسی مصـــور کی شاہـــکار پینـــٹنگ کی طرح ہے ⁦♡
لیکن !
موسیقـــــی تو حرام نہیں؟ 
ہاں ہے! 
اور جـــادو؟ 
حرام ہے۔ 
اور تصـــویر بنانا؟ 
ہاں حرام ہے۔

اور _

وہ؟


صرف ہاتھ ہی نہیں الفاظ بھی سہارا بنتے ہیں

صرف ہاتھ ہی نہیں الفاظ بھی سہارا بنتے ہیں جہاں ہاتھ ,نہ پکڑ سکیں وہاں لفظوں سے تھام لیا کریں۔


صـبـــــح بــخیــر

〰️🔸🔶 ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ 🔶🔸〰️
〰️🔸🔶 صـبـــــح بــخیــر 🔶🔸〰️

〰️🔸🔶 صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ 🔶🔸〰️


〰️🔸🔶 دل کا بوجھ ہلکا کرنا چاہتے ہو تو صرف اپنے رب کی بارگاہ میں رویا کرو یہ وہ جگہ ہے جہاں نہ ماضی کا طعنہ دیا جاتا ہے، نہ مستقبل کا خوف دلایا جاتا ہے، بس رحم اور کرم کے پردوں سے ہم گنہگاروں کو ڈھانپ لیا جاتا ہے۔ 🔶🔸〰️


〰️🔸🔶 اَسْتَغْفِرُ اللّٰهَ الَّذِیْ لَا اِلٰهَ اِلَّا ھُوَ الْحَیُّ الْقَیُّوْمُ وَاَتُوْبُ اِلَیْهِ

َ〰️🔸🔶 آمیـــــن ثم آمیـــــــن يا رب العالمـــــین!! 🔶🔸



Sunday, February 21, 2021

یقین رکھ تجھے بھی منزل ملے گی جیسے سفر پر نکلنے والے ہر مسافر کو ملتی ہے

"____ یقین رکھ تجھے بھی منزل ملے گی  جیسے سفر پر نکلنے والے ہر مسافر کو ملتی ہے ہیں کچھ مسافروں کا راستہ چھوٹا ہوتا ہے کچھ کا لمبا مگر ہموار ہوتا ہے اور کچھ مسافروں کا راستہ دشوار ہوتا ہے مگر ایک نہ ایک دن وہ منزل پر ضرور پہنچ جاتے ہیں بس جو مسافر سفر میں تھک کر منزل بدل لیتے ہیں ان کہ مقدر میں بھٹکنا لکھ دیا جاتا ہے___"


ﻣﺤــﺒﺖ ﺍﻭﺭ ﻧﻔــﺮﺕ ﻭﮦ ﺟــﺬﺑﺎﺕ ﮬﯿــﮟ ﺟﻮ ﺍﭘـﻨﯽ ﻭﺟــﮧ ﺑﺘــﺎﻧﮯ ڪﮯ ﭘﺎﺑﻨـّﺪ ﻧﮩــﯿﮟ

ﻣﺤــﺒﺖ ﺍﻭﺭ ﻧﻔــﺮﺕ ﻭﮦ ﺟــﺬﺑﺎﺕ ﮬﯿــﮟ ﺟﻮ ﺍﭘـﻨﯽ ﻭﺟــﮧ ﺑﺘــﺎﻧﮯ ڪﮯ ﭘﺎﺑﻨـّﺪ ﻧﮩــﯿﮟ ، ڪﺴﯽ ڪﯽ ﻣﻌــﻤﻮﻟــﯽ ﺳــﯽ ﺑﺎﺕ ﭘﮧ ﺍﺱ ﺳــﮯ ﻣﺤــﺒﺖ ﮬﻮ سڪﺘﯽ ﮬـﮯ ﺍﻭﺭ ڪﺴﯽ ڪﯽ ﻣﻌﻤــﻮﻟﯽ ﺳﯽ ﺣﺮڪﺖ ﺳﮯ ﺍﺱ ﺳﮯ ﻧﻔــﺮﺕ ﮬﻮ سڪﺘﯽ ھــے۔۔ 


جو دروازے آپ کے لیے بند کر دئیے جائیں

جو دروازے آپ کے لیے بند کر دئیے جائیں انکو کھٹکھٹا کے اپنی عزت نفس نہ گرائیں ! ⁦♡


تمھیں یاد ہے ؟ یہی ظالم رات تھی

تمھیں یاد ہے ؟
یہی ظالم رات تھی 
آسمان پہ سیاہ بدلیوں کا بسیرا تھا 
جب تم نے ترک تعلق کا اعلان کیا تھا ،
برستی بارش کے ساتھ میری آنکھوں نے بھی اشکوں کی برسات جاری کردی تھی ، گویا کہ یہ آنکھیں آسمان سے شرط لگاۓ بیٹھی ھو 
کہ اے آسمان میں تجھ سے زیادہ برسونگی 
اتنا برسونگی ، اتنا برسونگی کہ تو بھی ھمیشہ کیلیے میرے آنسوؤں کا رازداں بن جائیگا 
اب جب جب بارش ھوتی ہے میں اور آسمان اکٹھے برستے ہیں ،
تم تو میری مسکراھٹوں کے ساتھی تھے مگر 
تمھارے بعد آسمان میرے اشکوں کا ساتھی بن گیا 🖤

 جانتے ھو ؟
اس دن جب بادل گرجے تھے میرے جذبات بھی اپنی آواز کے رعب سے منجمد کرگۓ تھے ،
جب میں لوٹ کر گھر آئ تو بند ھوتے دروازے کے ساتھ میرے دل کے کواڑ بھی ھمیشہ کیلیے مقفل ھوگۓ تھے 
آج بھی میرے دل میں سالوں پہلے کی وھی کچھ پرانی یادیں ، وہی تم ، وھی محبت مقفل ھوچکی ہے 
کہ چاہ کر بھی میں دل کا قفل کھول اس میں  نئ چاھتیں نہیں انڈیل سکتی 🖤

کتنے اناڑی ھو ناں !
خود تو کسی بزدل جنگجو کی مانند بھاگ گۓ 
مگر پیچھے اپنے نقوش مٹانا ہی بھول گئے،
بڑے نادان ھو !
میرے دل میں اپنی محبت کی جڑوں کو اکھاڑے بغیر ہی چل دیے 🤎


لعلك الآن حزين وفرحتك تُجهز في السماء .. استغفروا الله.

"لعلك الآن حزين وفرحتك تُجهز في السماء ..
استغفروا الله.."
(شاید کہ آپ غمگین ھوں ، اور آپکی خوشیوں کا سامان آسمان پر تیار کیا جارہا ھو 🌼

استغفار کیجیے 🧡


¶••• ضربان قلبم 🤎



سنا ہے گاؤں کا وہ کچا مکان جسکی دیوار کے پیچھے ھم ھر دوشنبے کی دوپہر کو ملا کرتے تھے ،
اس دیوار میں اب دراڑیں پڑچکی ہیں ،
دیوار پر سجے سبز پتے اب زرد رنگ کا روپ دھار چکے ہیں ، 
سب کچھ بدل چکا ہے ،
مگر تم ،
تم آج بھی چوری چپکے اس مکان کا چکر لگاتے ھو 
دیوار پر لکھے ھمارے ناموں کو تازہ کرتے ھو ،
ناموں کے بیچ جو سرخ دل ھم شوخی سے رنگا کرتے تھے اس دل میں سیاہ رنگ بھرتے ھو ،

آج بھی کچھ چنچل جوڑوں کو اس دیوار کے پیچھے محبت کی اٹھکیلیاں کرتے دیکھ اپنے آنسوؤں کو جذب کرتے ھو ،

آج بھی کتاب ھاتھ میں لیے ھماری پسندیدہ نظمیں اس دیوار کے گوش گزار کرتے ھو ،

آج بھی دیوار کی اوٹ سے
" قلبم میں آگئ " کی آواز سننے کو منتظر رھتے ھو 🖤


بخدا وہ اس قدر دلکش ہے کہ اسکی سمت جو نظر اٹھے پلک جھپکنا بھول بیٹھے ،

بخدا وہ اس قدر دلکش ہے کہ اسکی سمت جو نظر اٹھے پلک جھپکنا بھول بیٹھے ، 
انگلیاں تار چھیڑنے پہ مجبور ھوجاۓ ،
قدم تھرتھرانے لگے 🤎
زبان ••وا ویلاہ•• کا گیت گنگنانے لگے 🎶

وا ویلاہ کا مطلب ••ھاے ھلاکت•• 🤭


ہمــارے معاشـــرے میں ڈپڑیشن اس قـــدر ہے

〰️💜 ہمــارے معاشـــرے میں ڈپڑیشن اس قـــدر ہے 
کــہ لوگـــ اکیلے بھی نہیـــں رہنا چاہتــے 
اور جس کے ســـاتھ رہتـــے ہیــں افســــوس 
اسکــے ساتھ مخلـــص بھی نہیــں رہتـــے۔ 💜〰️


ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺗﻮ ﯾﺎﺩ ﺑﮭﯽ ﺑﺎﻟﮑﻞ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮔﺎ ﻭﮦ ﭘﮩﻼ ﭘﻞ۔۔۔۔۔ﺟﮩﺎﮞ ﭘﺮ ﺧﺎﻟﻖ ﮐﻞ ﻧﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﻣﭩﯽ ﮐﻮ ﮔﻮﻧﺪﮬﺎ ﺗﮭﺎ

پتا ﮨﮯ ﻣﻦ؟
ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺗﻮ ﯾﺎﺩ ﺑﮭﯽ ﺑﺎﻟﮑﻞ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮔﺎ
ﻭﮦ ﭘﮩﻼ ﭘﻞ۔۔۔۔۔ﺟﮩﺎﮞ ﭘﺮ ﺧﺎﻟﻖ ﮐﻞ ﻧﮯ
ﻣﯿﺮﯼ ﻣﭩﯽ ﮐﻮ ﮔﻮﻧﺪﮬﺎ ﺗﮭﺎ
ﻋﺠﺐ ﺑﮯ ﺭﻧﮓ ﻣﭩﯽ ﺗﮭﯽ۔۔۔ﻧﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﻘﺶ ﺭﻭﺷﻦ ﺗﮭﺎ
ﻧﮧ ﮐﻮﺉ ﻋﮑﺲ ﭘﯿﮩﻢ ﺗﮭﺎ
ﻣﮕﺮ ﭘﮭﺮ ﮐﯿﺎ ﮨﻮﺍ۔۔۔۔۔۔۔۔؟
ﮐﮧ ﻧﻘﺶ ﮔﺮ ﻧﮯ ۔۔۔۔۔ﺩﻝ ﺗﺮﺍﺷﺎ
ﺩﻝ ﮐﯽ ﻣﭩﯽ ﮐﻮ ﺩﮬﮍﮐﻨﮯ ﮐﯽ ﺍﺩﺍ ﺑﺨﺸﯽ
ﻭﮦ ﺩﮬﮍﮐﻦ ﺍﮎ ﮔﻮﺍﮨﯽ ﺗﮭﯽ ۔۔۔۔۔
ﮐﮧ ﯾﮧ ﺍﺏ ﺳﮯ ﺳﻔﺮ ﻣﯿﮟ ﮨﮯ
ﺳﻔﺮ ؟
۔۔۔ﮐﯿﺴﺎ ﺳﻔﺮ ﺗﮭﺎ ﻭﮦ۔۔۔۔۔۔؟
ﺳﮑﻮﮞ ﺳﮯ ﺑﮯ ﺳﮑﻮﻧﯽ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﻮﺍ ﺭﺳﺘﮧ
ﺍﺩﮬﻮﺭﺍ ﭘﻦ۔۔۔۔۔۔ﺍﮐﯿﻼ ﭘﻦ ۔۔۔۔۔
ﭘﺘﮧ ﮨﮯ ﻣﻦ؟؟
ﻣﺮﯼ ﻣﭩﯽ ﻋﺠﺐ ﺳﯽ ﭘﯿﺎﺱ ﮐﺎ ﭘﺮﺗﻮ
ﺩﻋﺎ ﮐﺎ ﺭﻭﭖ ﺩﮬﺎﺭﮮ۔۔۔۔
ﺍﺱ ﮔﻠﯽ ﺳﮯ ﺍﺱ ﮔﻠﯽ ﺍﮌﺗﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﻣﭩﯽ
ﮨﻮﺍ ﮐﺎ ﮨﺎﺗﮫ ﺗﮭﺎﻣﮯ ﺑﺎﺩﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﺭﻭﻧﺪﺗﯽ ﺟﻠﺘﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﻣﭩﯽ
ﻋﻄﺶ ﺍﻟﺤﺐ۔۔۔ﻃﻠﺐ ﻣﻦ ﺗﻮ ۔۔۔۔۔ ﺩﻋﺎ ﻣﻦ ﺷﺮﮎ ﺭﻭﺡ ﻭ ﺗﻦ
ﻣﯿﺮﮮ ﺧﺎﻟﻖ ﺗﯿﺮﯼ ﻣﻮﺭﺕ ﺍﺩﮬﻮﺭﯼ ﮨﮯ۔۔۔۔
ﻣﯿﺮﺍ ﺣﺼﮧ ﻣﺮﺍ ﺩﺭﭘﻦ
ﺿﺮﻭﺭﯼ ﮨﮯ ﺿﺮﻭﺭﯼ ﮨﮯ۔ــــــ
ﭘﺘﮧ ﮨﮯ ﻣﻦ ۔۔۔
ﺳﻨﺎ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﻭﮨﺎﮞ ﺳﺐ ﯾﮧ ﮐﮩﺎﻧﯽ ﺟﺎﻧﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ
ﺗﻤﮩﯿﮟ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﮐﮩﯿﮟ ﭘﮩﻠﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﻧﮯ ﺗﺮﺍﺷﺎ ﺗﮭﺎ
ﺳﻨﺎ ﮨﮯ ﺍﺱ ﻣﺼﻮﺭ ﻧﮯ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺧﻮﺩ ﺁﺋﯿﻨﮧ ﺩﮮ ﮐﺮ ﮐﮩﺎ ﺗﮭﺎ
ﻓﺮﻕ ﮨﮯ ﮐﻮﺋﯽ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ؟؟
ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﻟﺐ ﮨﻠﮯ۔۔۔۔۔۔۔ ﺍﻭﺭ۔۔۔۔۔۔۔ ﺑﺲ " ﺍﺣﺪ " ﺑﻮﻟﮯ
ﻭﮦ ﺧﺎﻟﻖ ﻣﺴﮑﺮﺍﯾﺎ۔۔۔۔۔۔۔ ﻣﺎﻧﺪﮦ ﻣﭩﯽ ﮐﻮ ﺳﻤﯿﭩﺎ
ﺍﻭﺭ ﺗﻤﮭﺎﺭﮮ ﺩﻝ ﮐﮯ ﺍﻭﭘﺮ
ﻋﯿﻦ ﭘﺴﻠﯽ ﮐﯽ ﺟﮕﮧ ﭘﺮ ﺑﯿﺞ ﺟﯿﺴﺎ ﺑﻮ ﺩﯾﺎ ﺍﺳﮑﻮ
ﻭﮨﯽ ﭘﻞ ﺗﮭﺎ ﻣﯿﺮﯼ ﺗﺨﻠﯿﻖ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﻋﻤﻞ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ﺍﮎ ﭘﻞ
ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﺗﻢ ﮨﯽ ﺑﺘﺎﺅ ﺍﺱ ﮐﮩﺎﻧﯽ ﻣﯿﮟ
ﻣﺮﺍ ﮐﺮﺩﺍﺭ ﮐﺲ ﮐﮯ ﺑﻦ ﺍﺩﮬﻮﺭﺍ ﮨﮯ۔۔۔۔۔۔۔؟؟
ﺫﺭﺍ ﺳﯽ ﺩﯾﺮ ﮐﻮ ﭘﮩﻠﻮ ﭘﮧ ﺍﭘﻨﺎ ﮨﺎﺗﮫ ﺭﮐﮭﻮ
ﺩﻝ ﺳﮯ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ﯾﮧ ﭘﻮﭼﮭﻮ
ﻭﮦ ﻣﺠﮭﮑﻮ ﺫﺍﺕ ﺳﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﻧﻔﯽ ﮐﺮﮐﮯ ﻣﮑﻤﻞ ﮨﮯ؟؟
ﯾﺎ ۔۔۔۔۔۔۔۔ﻣﺠﮫ ﺟﯿﺴﺎ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ " ﺍﺩﮬﻮﺭﺍ " ۔۔۔۔۔۔۔ ﮨﮯ ؟؟

انسان کمزور ہے، بہت جلد ہار جاتا ہے____

〰️🔸▪️ ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ ▪️🔸〰️
〰️🔸▪️ صـبـــــح بــخیــر ▪️🔸〰️

〰️🔸▪️ انسان کمزور ہے، بہت جلد ہار جاتا ہے____ 
〰️🔸▪️ اداس ہو جاتا ہے____ لیکن اگر انسان ایک مضبوط سہارا تھام لے اور وہ مضبوط سہارا ہمارے ربّ کے سوا کوئی نہیں اور اسی کی رسی کو مضبوطی سے تھام لے تو____ وہ اس کی کمزوری دور کر دے گا____ اسکو جینے کا حوصلہ دے گا____ اس کی زندگی کا مقصد واضح کرے گا____ تو اپنے آپ کو اپنے ربّ سے جوڑیں____ اس کی بھیجی ہوئی ہدایت کے ساتھ جڑ جائیں____ تاکہ آپ مضبوط شخصیت بن سکیں____ ▪️🔸〰️

〰️🔸▪️ کائـنات مـیں بـہت سارے رنگ ھـیں____ مـگر سب سے بـہترین "#اللّٰهُ" کی مـحبت کا رنگ ھے____ جو وجود پرچھا کـر روح کو نکھار دیــتا ھـے____!!! ▪️🔸〰️



صبــح بخیــــر زنــــدگـــی

〰️🔸 السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَـاتُه 🔸〰️
〰️🔸 صبــح بخیــــر زنــــدگـــی🔸〰️

〰️🔸 ہماری اس دنیا میں دنیاوی خداؤں کی کمی نہیں ہے___
〰️🔸 مگر وہ جو واحد لا شریک ہے نا اسے اپنی برابری پسند نہیں____ 🔸〰️

〰️🔸 وہ اگر قدموں تلے سیڑھی لگا کر آسمان تک پہنچنے کا موقع دیتا ہے____ تو اسی سیڑھی کو کھینچ کر زمیں بوس کرنے کی سکت بھی اسی میں ہے___" 🔸〰️



ضروری نہیں تنہاٸی کو مٹانے کے لۓ ہر وقت انسانوں کی محفل میسر ھو ...

🍃💞💚________ ضروری نہیں تنہاٸی کو مٹانے کے لۓ ہر وقت انسانوں کی محفل میسر ھو ...
پرندے ، جانور ، خواب ، سورج ،چاند،  روشنی ہوا اور پانی بھی ہمارے ساتھی ہیں ....!
ذندگی میں خوشیوں کے لۓ انتظار نہیں کرنی چاہٸے خوشیاں بنانی پڑتی ہیں ...!  
جینے کی وجہ تلاش کر لی جاۓ تو کُھل کے جینا آساں ہوتا ہے ۔۔۔!💚💞🍃



ان آنکھوں میں بسا ہے شہر خوابوں کا____


سانولی تم جانتی ہو آنکھوں میں بھی شہر بستے ہیں ان میں بھی چراغاں ہوتا ہے ____ ان میں بھی رقص ہوتے ہیں کبھی خوشیوں کے اور کبھی غموں کے ___

لیکن _____
.
تم جب وہ ڈائری پڑھنے کے لیے اپنے ہاتھ میں لو تو دیکھنا.
اس کا ہر صفحہ رنگین ملے گا.... وہ لفظ آنکھوں سے نکلنے والے اشکوں سے دھلا ملے گا___

کچھ لفظ ادھورے ہونگے__اور کچھ باتیں مکمل ہونگی__
اے سانولی ___
اس میں کچھ نظمیں بھی ہیں... وہ مکمل نہیں ہو سکتی وہ کسی کے نام سے شروع ہوئی تھی___

اور وہ نام صرف تمہارا ہے ان آنکھوں میں آج بھی شہر بسا ہے لیکن وہ اب حقیقت نہیں بن سکتا___ اس بستی میں روز زلزلے ہوتے ہیں ___ اور سیلاب آتے ہیں ___

بھلا وہ سیلاب کیسے تو وہ آنسوؤں کے سیلاب ہیں جو شہر اجڑ جاتے ہیں وہاں خواب بہہ جاتے ہیں ۔

Friday, February 19, 2021

🌿✨ صـبـــــح بــخیــر ✨🌿

🌿✨  ﺍﻟﺴَّـــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ ✨🌿
🌿✨ صـبـــــح بــخیــر ✨🌿

•••══༻۔۔۔۔۔◉﷽◉۔۔۔۔۔༺══•••
🌿✨ ° "لا تٙرجُ اِلّا رٙبّٙکٙ" ✨🌿
🌿✨ اپنے ربــّــ کے علاوہ کســی سے اُمیـد مت رکھـــو...

🌿✨ وہ جـــس کا نــام ہی "#الخبیر" ہــے یعنــی"خبـــر رکھنــے والا"پھــر وہ کیسے تمہــاری سسکیوں سـے بے خبـــر ہو سکتا ہــے؟

🌿✨ وہ جــس کا نــام ہی "#الودود" ہــے یعنــی"محبتــــ کرنے والا" پھـــر وہ کیسـے اس محبتــــ کی جــو تمہیں اس سـے ہے لاج نہیــں رکھے گا؟

🌿✨ وہ جــس کا نــام ہی "#الوکیل" ہـے یعنـی "کام بنانــے والا" پھــر وہ کیسـے تمہاری کہانـی کو ادھــورا رہنے دے سکتـا ہے؟

🌿✨ وہ جـس کا نـام ہی "#المتین" ہے یعنـی "طاقت والا" پھــر وہ تمہیں کیسے کمــزور رہنے دے سکتا ہـے؟

🌿✨ اے دعائیـں سننے اور قبــول کرنے والــے پیــارے #ربـّـــ__! 
جو مسلمــان کسی مصیبت یـا پریشانــی کا شکار ہـے تــو اس کی مصیبت اور پریشانیــوں کـو خوشیـوں میں بـدل دے___

🌿✨ آمین ثم آمین یاربــُ العالمیــن ✨🌿



اچھـی بـات کا اثـر سب پـر بـرابـر نہیـں ہـوتـا

اچھـی بـات کا اثـر سب پـر بـرابـر نہیـں ہـوتـا کیـونکـہ جب بـارش ہـوتـی ہـے تـو پھـول صـرف ان زمینـوں پـر ہـی اگتے ہیـں جہـاں لـوگـوں نـے محنت کـی ہـوتـی ہـے جـو زرخیـز زمیـن ہـوتـی ہـے
بـاقـی بنجـر جگـہ پـر صـرف جنگلـی جھـاڑیـاں ہـی اگتـی ہیـں...!!


اس‪‪‪‪‪‪‪ ‬‬‬‬‬‬‬کی‪‪‪‪‪‪‪ ‬‬‬‬‬‬‬رضا‪‪‪‪‪‪‪ ‬‬‬‬‬‬‬میں‪‪‪‪‪‪‪ ‬‬‬‬‬‬‬تمہاری‪‪‪‪‪‪‪ ‬‬‬‬‬‬‬خیر‪‪‪‪‪‪‪ ‬‬‬‬‬‬‬ہے‪‪‪‪‪‪‪ ! ‬‬‬‬‬‬‬⁦

اس‪‪‪‪‪‪‪ ‬‬‬‬‬‬‬کی‪‪‪‪‪‪‪ ‬‬‬‬‬‬‬رضا‪‪‪‪‪‪‪ ‬‬‬‬‬‬‬میں‪‪‪‪‪‪‪ ‬‬‬‬‬‬‬تمہاری‪‪‪‪‪‪‪ ‬‬‬‬‬‬‬خیر‪‪‪‪‪‪‪ ‬‬‬‬‬‬‬ہے‪‪‪‪‪‪‪ ! ‬‬‬‬‬‬‬⁦

تمہاری‪‪‪‪‪‪‪ ‬‬‬‬‬‬‬خیر‪‪‪‪‪‪‪ ‬‬‬‬‬‬‬اْس‪‪‪‪‪‪‪ ‬‬‬‬‬‬‬کے‪‪‪‪‪‪‪ " ‬‬‬‬‬‬‬کْن‪‪‪‪‪‪‪ " ‬‬‬‬‬‬‬میں‪‪‪‪‪‪‪ ‬‬‬‬‬‬‬ہے‪‪‪‪‪‪_ ‬‬‬‬‬♡
کیونکہ‪‪‪‪‪‪‪ ‬‬‬‬‬‬‬لفظ‪‪‪‪‪‪‪ ‬‬‬‬‬‬‬کْن‪‪‪‪‪‪‪ ‬‬‬‬‬‬‬میں‪‪‪‪‪‪‪ ‬‬‬‬‬‬‬اْس‪‪‪‪‪‪‪ ‬‬‬‬‬‬‬کی‪‪‪‪‪‪‪ ‬‬‬‬‬‬‬حکمت‪‪‪‪‪‪‪ ‬‬‬‬‬‬‬ہے‪‪‪‪‪‪‪ ‬‬‬‬‬‬‬
اور‪‪‪‪‪‪‪ ‬‬‬‬‬‬‬جانتے‪‪‪‪‪‪‪ ‬‬‬‬‬‬‬ہو‪‪‪‪‪‪‪ ‬‬‬‬‬‬‬اس‪‪‪‪‪‪‪ ‬‬‬‬‬‬‬کی‪‪‪‪‪‪‪ ‬‬‬‬‬‬‬حکمت‪‪‪‪‪‪‪ ‬‬‬‬‬‬‬میں‪‪‪‪‪‪‪ ‬‬‬‬‬‬‬اس‪‪‪‪‪‪‪ ‬‬‬‬‬‬‬کی‪‪‪‪‪‪‪ ‬‬‬‬‬‬‬محبت‪‪‪‪‪‪‪ ‬‬‬‬‬‬‬ہے
اور‪‪‪‪‪‪‪ ‬‬‬‬‬‬‬محبت‪‪‪‪‪‪‪ ‬‬‬‬‬‬‬کبھی‪‪‪‪‪‪‪ ‬‬‬‬‬‬‬ظلم‪‪‪‪‪‪‪ ‬‬‬‬‬‬‬نہیں‪‪‪‪‪‪‪ ‬‬‬‬‬‬‬کرتی‪‪‪‪‪‪‪!‬‬‬‬‬‬‬
محبت‪‪‪‪‪‪‪ ‬‬‬‬‬‬‬تو‪‪‪‪‪‪‪ ‬‬‬‬‬‬‬سرَاپا‪‪‪‪‪‪‪ ‬‬‬‬‬‬‬رحم‪‪‪‪‪‪‪ ‬‬‬‬‬‬‬ہوتی‪‪‪‪‪‪‪ ‬‬‬‬‬‬‬ہے۔
‪‪‪_‬‬‬‪‪‪‪‪‪‪ ‬‬‬‬‬‬♡

دل خــوش ہو تو ہـــر چیز خوبصورتــــ لگتــی ہــے

دل خــوش ہو تو ہـــر چیز خوبصورتــــ لگتــی ہــے 
اپنـــے دل کی حفاظتــــ کریں، کیونکـــہ پریشان سوچیـــں
دل کی خوشـــی کو تباہ کر دیتــی ہیــں۔


مگر اے شہرِ دل

‏مگر اے دل 
‏مگر اے شہرِ دل
‏تو کیوں فصیلِ درد سے باہر نہیں آتا 
‏بتا مجھ کو 
‏تیری یہ خستہ حالی کیوں نہیں جاتی 
‏تجھے جتنا سنواروں 
‏تیری ویرانی نہیں جاتی 
‏مگر اے دل... 
‏مگر اے شہر ِ دل


Thursday, February 18, 2021

Be YOU. Be Yourself. Slogan of yourself doesn't make you selfish.

Be YOU. Be Yourself. Slogan of yourself doesn't make you selfish. Being yourself doesn't mean to let the rest of world to hell. Being yourself means to stand  by your side in highs & lows of your battle. You have to accept the way you are. You have to admire the way you are . You have to radiate positivity by yourself when there is no rise of bright sun . Illuminate the rays and let those rays to cause your intensity .Only you can understand yourself with third degree of best . We all would must have a secret portion beating deep down in the heart,with whom no one would be aware, that is the part which actually depicts US. You have to work UPON that part. You have to EXTRACT all those things  (whatever they are)slowly & one by one , from routine/ life, which breaks you, hurt you and ditches you. You have to change your priorities. It's your right to be HAPPY.  
  Serendipity makes the life,


*محبت*



وہ خوبصورت احساس، وہ خوبصورت جذبہ جو انسان کو انسان بناتا ہے۔۔ انسان کو بہادر بناتا ہے۔۔۔۔ انسانوں کو دوسروں کی تکلیف سمجھنا سکھاتا ہے۔۔۔!!!
مجھے فخر ہے کہ اللّٰہ نے مجھے اِس خوبصورت احساس سے آشنا کیا۔۔  مجھے کوئ ملال نہیں نہ ہی کوئ دکھ ہے اُس کے چھوڑ جانے کا جِس سے میں نے محبت کی۔۔ کیونکہ میں پُر سکون ہوں۔۔ میری محبت سچّی تھی۔۔ میں نے خود سے زیادہ اُسکو چاہا۔۔ 

اور پھر پتا ہے کیا ہوا؟؟؟ اللّٰہ نے مجھے میری اُس محبت کا۔۔ صلہ دیا۔۔ اُس نے مجھے خود کے قریب کیا۔۔۔ میرے دِل میں اُس کے لیئے جو شکایتیں تھیں سب ختم کردی۔۔ اور اُس دن مجھے احساس ہوا کہ محبت سے بڑا کوئ رشتہ ہو ہی نہیں سکتا۔۔۔ 

جو لوگ کہتے ہیں کہ محبت سے نفرت ہے۔۔۔۔ دراصل وہ کمزور ہیں۔۔ کیونکہ جو محبت  کر لے وہ نفرت کر ہی نہیں سکتا۔۔ 



تم کو معلوم ہے محض یہ ہجر و وصال کا دکھ

؂تم کو معلوم ہے محض یہ ہجر و وصال کا دکھ
ہے کس کا دردِ سر یہ ماہ و سال کا دکھ

؂گھٹا کے پردے ميں چھُپا سوچے ہے ماہتاب
کوئی بانٹ لے شاید وہ اس کے خیال کا دکھ

؂ہے شمس بھی عاجز ان بادلوں سے
جھانکے ہے بارہا،سنانے کو اپنے احوال کا دکھ

؂یہ ابر گرج برس کے سنائیں قصہِ غم
ہے کس کے ذمے یہ ان کے زوال کا دکھ

؂آہ نہ مل پائیں روز و شب سے
کہاں گیا خورشید کا دکھ،ہلال کا دکھ

؂تیرے تخیّل کی ڈور ذرا بل کھا جائے قلب
نظر آ جائے گا تجھے ان صاحبِ حال کا دکھ


As I told you earlier that I don't write to post but some stuff is needed to be share

As I told you earlier that I don't write to post but some stuff is needed to be share because it may help someone or many people can relate to themselves.
Today I want to share some powerful thoughts from recent past days.
While reading "Main Anmol" I read a short line "قرآن کتنا پیارا ہے نا" and I was stuck there it just take me to my childhood when I used to ask so many questions about Allah from my mother.

I often ask her that where is Allah? How can I meet Him? How can I see Him? I always ask her to take me to the almighty I want to meet and I want to know how handsome He is I just want to see with my eyes I want to see his beauty...etc

My mother is not a scholar but she always gives me the most beautiful reply she can, she said "beta Namaz prho or Quran prho Yahi Aik tareeqa hy ky tm apny Allah say mil skti ho asky alwa koi tareeqa ñhi jb tm Quran prho gi  to my pata chaly ga ky us Allah ki khubsurati Kiya hy tmy tb Nazar aeyy ga ky who Kitna khubsurat hy"

As every child believes his/her mother I also do and I pray namaz just to meet Allah I recite the Quran just to know the beauty of Allah although I don't even know the meaning of the Quran and namaz at that time.

But that namaz gives me a lot of peace and happiness. The Quran I used to recite at that time gives me a lot of pleasant feelings.
But then what happened when I grew up ? Where is that peace and happiness? Where are those pleasant feelings while reciting Quran? Now I can recite the translation of Quran and namaz I can try to understand what He wants to say. I am able to do study and I am able to find the beauty in Quran but what I am doing? 
I just pray namaz because I want to fullfil my wishes I just pray namaz because it's a part of Islam or I just pray because it's my duty ? Why I am praying ? I am not getting any peace I am not getting solutions to my problems where I am lacking? 
Oh I realized that my reason to praying namaz is not to meet Allah. I lost the reason of praying Namaz
My priorities has been changed . Same as reciting Quran, I am not finding it's beauty I am not finding the solutions given in that I am just reading or reciting because I forget that the beauty of Allah , the beauty of Quran can change me. I forget that I can find beauty just by understanding it..

Aaahhh this is not just happened with me this is happening with most of you and I am ashamed that we all are running towards our useless desires and not putting attention to the main thing

My priorities has been changed . Same as reciting Quran, I am not finding it's beauty I am not finding the solutions given in that I am just reading or reciting because I forget that the beauty of Allah , the beauty of Quran can change me. I forget that I can find beauty just by understanding it..

Aaahhh this is not just happened with me this is happening with most of you and I am ashamed that we all are running towards our useless desires and not even try to find the beauty of Islam, the beauty of Allah, the beauty of Quran.

Now again I am on the mission to develop the mindset that I have to pray namaz just to meet Allah and I have to recite Quran just to understand the beauty of it and I have to implement in my life.
May Allah subhan talaa gives me the courage to do this and guide me with the right path and may Allah bless you all and help you to find the right path. Ameen sumaameen
Remember me in your prayers and yeah remember that " quran bhaot piyara hy asy prh kr asy smjh kr dekhein " stay blessed


Wednesday, February 17, 2021

I was diagnosed with an eye problem called hypermetropiaㅡa

I was diagnosed with an eye problem called hypermetropiaㅡa condition in which my eyes can clearly see objects only from a distance. 

It was simply addressed as "farsightedness".

Perchance, this was the very reason why I was not able to see your worth when you were still with me. And now that you are with somebody else, I can undeniably see your real valueㅡindeed, everything about you is priceless. 

But then, no amount of love could possibly make you have a glimpse on my direction and make a change to your mind... and even to your heart.

I should probably just accept the truth that our love story had already reached its finaleㅡand that all I can do starting this moment is to continue loving you... from afar. 



I just sat there and in a moment of truth I just realized

I just sat there and in a moment of truth I just realized I missed so much irreplaceable moments because I was busy thinking about what will happen next, 

Or I was engraved into my endless doubts and fears, I have skipped smiles, laughters, I have unnoticed very obvious beauties, I have lost epic feelings because I wasn't really sure I should feel them to the fullest, I pushed away gentle people, I let go of amazing chances, 

I did it unintentionally but it turned that whatever passes us by will never get back again.


Tuesday, February 16, 2021

I have left places where pieces of me were shreded,

I have left places where pieces of me were shreded, smashed but also some missing parts fulfilled me, I have abonded paths were my heart was unmercifully broken but also amazingly loved, I walked over old scars that still bleed somewhere within me but there also is where I recongnized my strength, I have swallowed moments where I wished I never existed but yet I did survive, I let go people that had the dearest part of my heart but I kept their good memory into my veins, I have known defeat, depression and excessive pain but I also knew hope, joy and happiness, So I knew that eventually I shall leave again and again but I just have to do my best so when leaving I will have a bunch of goodness to write in my journey.


He said once, you will thank me one day we didn't continue our story

He said once, you will thank me one day we didn't continue our story, back then it didn't mean anything except leaving a scar to my heart, but now I realize that sometimes love can be reshaped into 100 of ways, that sometimes to keep that love glowing in a deep corner in your heart you need to be apart, that sometimes keeping the good memories can be a reason for you to go on in your bad days, that it's better to say I have once lived and loved than to keep hating parts of yourself because you couldn't work it out with someone you so much cheriched, that sometimes you can love them forever but believe your destinations are not meant to collide, that sometimes you can keep your favorite person alive but intact with your personal fears and darkness beacuse somehow you know you both couldn't fight your own insecurities. You better let go with love.



')