Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Pages

Thursday, March 18, 2021

ایک وقت ہوتا ہے۔۔جب ھم کسی کے لیے بہت خاص ہوتے ہیں۔۔

ایک وقت ہوتا ہے۔۔جب ھم کسی کے لیے بہت خاص ہوتے ہیں۔۔وہ وقت کون سا ہوتا ہے؟؟ وہ وقت تب ہوتا ہے جب ھم کسی کے لیےunknown person ھوتے ہیں۔۔۔وہ شخص ھمیں جانتا نہیں ہوتا۔۔۔۔پھرجب وہ جان لیتا ہے۔۔۔۔۔وہ بیزار ہونے لگ جاتا ہے۔۔۔۔ کیونکہ ہر لذت کی انتہا بیزاری ھے۔۔۔۔۔ پھرignorance...جو بہت تکلیف دہ ہوتی ہے۔۔اس انسان کوonline دیکھتے ہوئے بہت تکلیف ہوتی ہے۔۔جب آپ اسےmsg کرنا چاہتے ھوں۔۔مگر اسےonline دیکھ کر رک جاتے ھیں۔۔ کہ وہ کہیںdisturb نہ ہو جائے۔۔۔۔اور ھم آنکھوں میں آنسوں لیے خاموش ہو کر بیٹھ جاتے ہیں۔۔۔ ھمیں اپنیimportanceکا پتا چلتا ہے۔۔۔کتنی تکلیف دہ ہوتی ہے یہcondition .....مگر ھم پھر بھی کوئی شکایت نہیں کرتے۔۔۔۔۔۔۔کی دفعہ وہ انساں اپ کو یہ کہتا ہے کہ اپ میرے لیے بہت important ہو میرے ساتھ ایسے ہی رہنا کبھی دور نہ ہونا چھوڑ کے نہ جانا اور ہوتا کیا خود بہ خود وہ انسان  خود دور ہوتا ہے ignoreکرنے لگ جاتا ہے   

ھمارے دل میں اس شخص کے لیے وہی قدر ہوتی ھے۔۔۔۔ ھم ویسا ہی سوچتے ہیں اور اسے یاد کرتے ھیں۔۔مگر ھم صبر کا گھونٹ پی لیتے ہیں۔۔۔جو تکلیف دہ تو ہوتا ہے پر کسی کی خوشی کے لیے پینا پڑتا ہے ۔۔💔۔۔۔اور پھر ہم خاموشی سے اسے یاد کرتے ہیں اور آنسو بہا لیتے ھیں۔۔۔۔۔۔۔اور ھم کر بھی کیا سکتے ھیں۔۔؟؟؟؟
خاموشی سے الگ ہو جاتے ہیں ۔۔۔ نکل جاتے ہیں اس کی زندگی سے اور اسے فرق بھی نہیں پڑتا . اس کو پتا ہی نہیں چلتا کب ہم نکل گئے.



No comments:

Post a Comment

')