Kahkashan Khan Blog
This page is dedicated to all the art, poetry, literature, music, nature, solitude and book lovers.
Do what makes your soul happy.
Love and Peace.
- D
Pages
▼
Thursday, April 8, 2021
کبھی کبھی میں سوچتی ہوں یہ پرندے پاگل ہوتے ہیں کہ آسمان سے لوٹ آتے ہیں ،
کبھی کبھی میں سوچتی ہوں یہ پرندے پاگل ہوتے ہیں کہ آسمان سے لوٹ آتے ہیں ،
ان کی جگہ اگر میں ہوتی تو شاید کبھی نہیں آتی اور واپسی اگر بہت ضرور بھی ہوتی نا تو میں پورا آسمان ہی ساتھ کھینچ لاتی
No comments:
Post a Comment