Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Pages

Thursday, April 8, 2021

"ہم میں سے ہر ایک کے دل میں یوسف علیہ السلام کا قصہ ہے ،

 

"ہم میں سے ہر ایک کے دل میں یوسف علیہ السلام کا قصہ ہے ، یہ

کوئی ایک خواب ، کوئی ایک آرزو ، کوئی ایک لاپتہ چہرہ ، جو کہ لگتا ہے کبھی واپس نہیں آئے گا ، 

اور پھر اللہ کی مرضی اللہ کا ارادہ غالب آتا ہے ، اور  وہ سب کچھ بدل جاتا ہے ، 

جو لگتا تھا کہ کبھی نہیں بدلے گا،

حالات  تبدیل ہو جاتے ہیں ، خواب پورے ہو جاتے ہیں ، 

وہ لا پتہ چہرے ہمارے پاس واپس آ جاتے ہیں ، بس ہمیں صبر توکل ، اور اللہ سے حُسن ِ ظن رکھنا ہوتا ہے!



No comments:

Post a Comment

')