Kahkashan Khan Blog This page is dedicated to all the art, poetry, literature, music, nature, solitude and book lovers. Do what makes your soul happy. Love and Peace. - D
Pages
▼
Tuesday, May 31, 2022
جب دوستیاں ٹوٹ جائیں اور تعلق ختم ہوجائیں تو پتا ہے کیا کیا کریں؟؟
جب دوستیاں ٹوٹ جائیں اور تعلق ختم ہوجائیں تو پتا ہے کیا کیا کریں؟؟
سامنے والے کی کردار کشی کرنا شروع کردیا کریں۔ اس کیساتھ دشمن سے زیادہ بدتر سلوک کیا کریں۔
پھر بھی دل نہ بھرے ناں تو خدا بن جایا کریں اور لوگوں کو پکڑ پکڑ کر بتایا کریں کہ دیکھو اس کا کردار ایسا ہے اب تم بھی تھوکو اِس پر ۔
یہی تو آتا ہے ہمیں؟ یہی تو سیکھا ہے ہم نے ۔ نہیں؟؟
Monday, May 30, 2022
کسی خوشبو کا ہلکا سا جھونکا، کسی رنگ کی جھلک، کوئی نغمہ
کسی خوشبو کا ہلکا سا جھونکا، کسی رنگ کی جھلک، کوئی نغمہ، یہ بڑے ظالم ہو سکتے ہیں۔
بُھولی بِسری یادیں دفعتاً تازہ ہو جاتی ہیں۔۔ کبھی یہ خوشگوار ہوتی ہیں، کبھی از حد کرب ناک۔۔
اور پھر محبت کی یادیں۔۔۔ !
Friday, May 27, 2022
The past few years have been particularly hard.
The past few years have been particularly hard. And while each life comes with its own set of difficulties, these challenges are compounded by current news events which often seem overwhelming to process.
I recently read a quote by Albert Einstein that has stayed with me: "Life is like riding a bicycle. To keep your balance, you must keep moving."
So whatever you are facing today, whether joys or sorrows or something in between, just keep pedaling.....and be thankful for the ride!
Happy Friday Homespun Friends! ♥️
یہ اذیت ہے!!!!
یہ اذیت ہے!!!!
کسی کے حادثے میں دونوں ہاتھ کٹ جائیں اور اسے دعا مانگتے ہوئے خدا سے زیادہ اپنے ہاتھ یاد آنے لگیں
یہ اذیت ہے!!!!
کسی کا گلا دبا کر مار دیا گیا ہو اور خدا شہہ رگ کے قریب ہو
یہ اذیت ہے!!!!
چیونٹی کوہ پیما کے بیگ کے اندر چھپ کر " کے ٹو " کی چوٹی پہ پہنچ جائے اور وہی کوہ پیما اسے غلطی سے وہیں چھوڑ آئے
یہ اذیت ہے!!!!!!
کسی کو آخری بار ملنے کے لیے جانے والا پہلی بار محبت کا اظہار کرنے لگے اور اسی وقت اسے رونا آ جائے
یہ اذیت ہے!!!!
Thursday, May 26, 2022
آپ کی زندگی میں کچھ لوگ فرعون کی نسل سے ہوتے ہیں
یاد رکھیں...
آپ کی زندگی میں کچھ لوگ فرعون کی نسل سے ہوتے ہیں... وہ آپ کو کو اذیت دے کر خوشی محسوس کرتے ہیں...
اسی طرح اگر کوئی آپ کو اذیت دے کر خوشی محسوس کررہا ہے تو...اس کا حل خود کو برباد کرنا نہیں ہے...
بس ایک کام کریں...
ایسے فرعون سے محبت کی امید رکھنا چھوڑ دیں... کیونکہ وہ سوائے اذیت کے..۔۔آپ کو کچھ نہیں دے سکتا"...
روزِ محشر ۔۔۔۔
روزِ محشر ۔۔۔۔
لوگوں کے جذبات ۔۔۔۔
ان کے احساسات ۔۔۔۔
انکی عزتّوں۔۔۔۔
انکے دل کا۔۔۔۔
حشر نشر کرنے والوں کا ۔۔۔۔
کیا حشر ہو گا ۔۔۔۔
میں اس انتظار میں ہوں۔۔۔۔
کب انکی اناٶں کو کچلا جاۓ گا۔۔۔۔
میں اس انتظار میں ہوں۔۔۔۔
کب انکا غرور مٹی میں ملایا جاۓ گا۔۔۔۔
میں اس انتظار میں ہوں۔۔۔۔
کب انکے تکبر کو ٹھیس پہنچےگی۔۔۔۔
میں اس انتظار میں ہوں۔۔۔۔
کب وہ بے یار و مدگار پکاریں گے۔۔۔۔
میں اس انتظار میں ہوں۔۔۔۔
کب ان پر قیامت برپا ہوگی۔۔۔۔
میں اس انتظار میں ہوں۔۔۔۔
ہاں! میں قیامت کے انتظار میں ہوں۔۔۔۔
Tuesday, May 24, 2022
" تمہارے ساتھ "
" تمہارے ساتھ "
آغازِ سفر میں چھوڑ جانے والے
دورانِ سفر چھوڑ جانے والوں سے کس درجہ بہتر ہوتے ہوں گے ۔۔
بلکل اُسی طرح جس طرح ہاتھ چھڑوانے والے , ہاتھ جھٹک کر جانے والوں سے !
میں جو ہوں بربادِ ہِجر , مجھ کو فقط اک بار کہنا تھا
جیسے بھی ہوں حالات ۔۔
مجھ کو " تمہارے ساتھ " رہنا تھا !
Wednesday, May 18, 2022
I know how it feels to wait.
-I know how it feels to wait.
And I know how it feels when you don't get what you have been waiting for.
And I know how it feels when you wait for so long that it seems nothing is ever going to change. I know disappointment and I know heartache.
But I also know that some of Allah's 99 names are ٱلْمُؤَخِّرُ AL MU'AKHKHIR & ٱلْمَانِعُ AL-MANI'.
I know that our fates are written. That every person we stumble through upon our way is met for a reason. That everything we lose was meant to teach us not break us. That every small and big thing will finally add up.
And until it does, may we let our hearts surrender to his will and believe in his bigger plan. Allah, the Almighty, promised to give us until we will be satisfied.
"ولسوف يُعْطِيكَ رَبُّكَ فَتَرْضَىٰ"
So this is a gentle reminder that what you missed was never yours and that what's yours will find you, no matter how long the wait feels. May this soothe your hearts and mine. ✨🌸❤
Tuesday, May 10, 2022
In the moonlight
In the moonlight
By holding your hand tight
I'll sing melodies, moon will be bright
Whrill on your axis, my love willnot subside
In the moonlight
You will be the water in my eyes
No matter if it is salty and bitter
In moments of despair , it will always glitter
In the moonlight
I will be on your side
Reading the prose I love most
Watching your face, i'll reside in your eyes
In the moonlight .
Monday, May 9, 2022
زندگی اپنے آپ میں اک معجزہ ہے
زندگی اپنے آپ میں اک معجزہ ہے
اس معجزے کی ہر سانس جئیں
اپنی نا امیدی کو نئی روشنیاں دیں .
اور اس حقیقت پے یقین رکھیں کہ جو زمین سے نہیں ہوتا وہ آسمان سے ضرور ہوتا ہے
اللہ پاک ہر انسان سے پیار کرتا ہے.
Wednesday, May 4, 2022
Wishing you all and your families A Happy and Joyful day of Eid.
🌹Wishing you all and your families A Happy and Joyful day of Eid.
تقبل الله منا و منكم🌙
For a Believer each Day is Eid because when he is happy he is Thankful and Praise Alllah with Smile on his face and when he is sad he is Thankful and Praise Allah سبحانه و تعالى with Smile on his face. In both situations his Focus is on Reward.
May Allah سبحانه و تعالى bless us Tawfeeq to Stay Focused on our Purpose of Life which is to Obey our Rubb every day and every second.
With Du'as
K.