Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Pages

Thursday, June 16, 2022

نظم

میں نے 37 موویز صرف تیرے کہنے پر دیکھی 
وہ ڈرامہ بھی آن لائن دیکھ رہا ہوں
جو تیری پسند ہے
مجھے وہ گانا زبانی یاد ہے
جو آج کل تم گنگناتی ہو
لیکن 
تمہارے نام کا پاسورڈ لگاتے ہوئے 
سوچ رہا ہوں
 تم نے ابھی تک وہ 30 سیکنڈ کا ویڈیو کلپ کیوں نہیں 
دیکھا
جو میں نے تمہیں واٹس ایپ کیا تھا
پانچ دن ہوچکے ہیں۔


No comments:

Post a Comment

')