Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Pages

Thursday, June 16, 2022

جب تمہیں کوئی فرینڈشپ کا بولے تم اس سے ایکسپائری ڈیٹ پوچھ لیا کرو


جب تمہیں کوئی فرینڈشپ کا بولے
تم اس سے ایکسپائری ڈیٹ پوچھ لیا کرو
کیونکہ کوئی نہیں نبھاتا صرف وقتی Attraction ہوتی اور وہ تجسس کے ساتھ ہی ختم ہو جاتی یقین کریں کوئی آپ کے سامنے مر بھی رہا ہو تو کہہ دیں کہ مر جاؤ
 مگر اپنی ذات کو غلطی سے بھی کسی کا عادی مت بنائیں کیونکہ انسان لمحوں میں بدلتے ہیں اور پھر آپ کے حصے میں صرف خسارے آتے ہیں۔


No comments:

Post a Comment

')