Welcome to my blog!

Meet the Author

Blessed with the best _ Alhumdulillah!a million times for every blessing in my life.

Looking for something?

Subscribe to this blog!

Receive the latest posts by email. Just enter your email below if you want to subscribe!

Pages

Wednesday, April 7, 2021

یا تو احساس مر گیا ! سائیں یا مرا زخم ! بھر گیا سائیں ناز ، نخرہ ، اگر ، مگر ، سب کچھ وقت! مسمار کر گیا سائیں پہلے ہمت نے خیر باد کہا پھر وہ شوقِ سفر گیا ! سائیں عظمتِ زندگی مقدم تھی لوگ سمجھے کے ! ڈر گیا سائیں ایک تار فلک سے کیا ٹوٹا ایک اپنا بکھر گیا سائیں تین لفظوں کی یہ کہانی ہے آیا ؛ ٹھہرا ؛ چلا گیا ! سائیں


 یا تو احساس مر گیا ! سائیں  

یا مرا زخم ! بھر گیا سائیں


ناز ، نخرہ ، اگر ، مگر ، سب کچھ  

وقت! مسمار کر گیا سائیں


پہلے ہمت نے خیر باد کہا  

پھر وہ شوقِ سفر گیا ! سائیں


عظمتِ زندگی مقدم تھی  

لوگ سمجھے کے ! ڈر گیا سائیں


ایک تار فلک سے کیا ٹوٹا  

ایک اپنا بکھر گیا سائیں


تین لفظوں کی یہ کہانی ہے  

آیا ؛ ٹھہرا ؛ چلا گیا ! سائیں



No comments:

Post a Comment

')