اجزاء:
سیلا چاول------------ 1/2کلو
گڑ------------------- 1/2کلو
لونگ---------------- 3-4عدد
چھوٹی الائچی-------- 6-8عدد
گھی----------------- 3/4کپ
سونف--------------- 1چائے کا چمچہ
بادام----------------- سرونگ کے لئے
ناریل---------------- سرونگ کے لئے
Gurr Ke Chawal banane ka tarika
ترکیب:
گرم گھی میں چھوٹی الائچی اور لونگ شامل کرکے کڑ کڑائیں۔۔
ساتھ ہی سونف ڈالیں۔جب ہلکی فرائی ہو تو اس میں کٹا گڑشامل کرکے ڈیڑھ کپ پانی ڈال کر اتنا پکائیں کہ گڑ گھُل جائے۔
اب اس میں چاول شامل کریں۔جب گڑ کا شیرہ جذب ہوجائے تو چاولوں کو دم پر رکھیں۔
تیار ہونے پربادام اور ناریل ڈال کر سرو کریں۔
No comments:
Post a Comment