... پتہ نہیں.......... کیا ہے سمجھ نہیں آتی خود کی
پوری ذات بدل کر رکھ دی ہے پھر بھی سکون نہیں دل کو.... اپنے ذوق،شوق سب بدل دیئے ہیں پھر بھی اک بے چینی سی ہے
ہر رات خود سے کئیے کئی وعدے ٹوٹ جاتے ہیں
ایسا لگتا ہے کہ کوئی روگ دیمک کی طرح کھا رہا ہے مجھے
میں کھوکھلی ہو رہی ہوں اندر سے
میں ٹوٹ گئ ہوں... اور
میری ذات ان قریب ریزہ ریزہ ہو جائے گی
خواہشیں دل کاساتھ چھوڑ گئی
یہ اذیت بڑی اذیت ہے
No comments:
Post a Comment